جاسم محمد
محفلین
ایف بی آر بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف ان ایکشن،ن لیگ کے سینٹر چودھری تنویرکی 6 ہزار کنال اراضی ضبط
Jul 03, 2019
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر نے بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف کارروائی شروع کردی ،مسلم لیگ ن کے سینٹر چودھری تنویر کی 6 ہزار کنال اراضی ضبط کرلی،ن لیگ کے سینٹر نے جائیداد ملازمین کے نام پر رکھی ہوئی تھی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کیخلاف ایف بی آر متحرک ہوگیا ہے،ایف بی آر نے راولپنڈی میں 6 ہزار کنال اراضی ضبط کرلی، چودھری تنویرنے بےنامی جائیدادملازمین کے نام پررکھی تھی،ملازمین میں عبدالعزیز،اظہر،موہن معروف ،شاہجہاں بیگم،راجہ شکورشامل ہیں،ایف بی آرنے ملازمین کونوٹس جاری کردیئے۔واضح رہے کہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانے کا آج آخری روز ہے ۔