یہ کام الیکشن کمیشن کا ہے حکومت کا نہیں۔ آپ کو اس مسئلے پر الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کرنا چاہئے تھا۔اگر مئی 2013 میں حلقے کھل جاتے
محض الزام لگا کر آپ قانونی کو غیر قانونی نہیں کہ سکتے ۔دھاندلی کرنے والے نواز شریف کو ہم وزیر اعظم تسلیم نہیں کرتے۔
آپ کے عمران کے کے حلقے 122 کا عدالتی نتیجہ آنے ہی والا ہے اگر آپ حق پر ہوئے تو عمران کو اس کا حق مل جائے گا۔ اصل نتیجہ سامنے لانا عدالت کا کام ہے حکومت کا نہیں۔چار حلقوں سے اپنے دھاندلی زدہ ایم این اے حضرات کو کہہ کر عدالتوں سے حکم امتناعی ختم کروا دیں۔ ان حلقوں کا اصل نتیجہ سامنے لے آئیں۔
عبوری حکومت انتخابی اصلاحات اور الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کس قانون کے تحت کرے گی؟ کیا عبوری حکومت کے پاس ایسا کرنے کا اختیار ہوتا ہے؟عبوری حکومت
انتخابی اصلاحات نافذ کرے ۔ الیکشن کمییشن کی تشکیل نو کرلے
اعتراض کرنے سے پہلے ہوم ورک کر لیا کیا کیجئےآپ کی بہت سی باتیں حقائق کے منافی ہیں۔
یہ کام الیکشن کمیشن کا ہے حکومت کا نہیں۔ آپ کو اس مسئلے پر الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کرنا چاہئے تھا۔
محض الزام لگا کر آپ قانونی کو غیر قانونی نہیں کہ سکتے ۔
جمہوریت بچانے کے لئے ہی تو حکومت نے دھرنیوں کی پوری کوشش کے باوجود ریڈ زون میں ان پر گولی نا چلا کر ان کو لاشوں کی سیاست کا موقع نہیں دیا
آپ کے عمران کے کے حلقے 122 کا عدالتی نتیجہ آنے ہی والا ہے اگر آپ حق پر ہوئے تو عمران کو اس کا حق مل جائے گا۔ اصل نتیجہ سامنے لانا عدالت کا کام ہے حکومت کا نہیں۔
عبوری حکومت انتخابی اصلاحات اور الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کس قانون کے تحت کرے گی؟ کیا عبوری حکومت کے پاس ایسا کرنے کا اختیار ہوتا ہے؟
بہانے بازی پر مبنی حکم امتناعی حاصل کرنے پر عدالت کاروائی کرنے کی مجاز ہوتی ہے۔ عدالت اسے ختم کرسکتی ہے۔ حکم امتناعی حاصل کرنا غیر قانونی نہیں ہوتا۔چاروں حلقوں کی عذداریاں دائر کر دی گئیں تھیں
اس کے بعد سپریم کورٹ سے حکم نامہ بھی حاصل کیا تھا کہ چار ماہ میں ان عذر داریوں کو نمٹا یا جائے
مگر ان کو نمٹانے کی بجائے حکم امتناعی جاری کئے جاتے رہے
آپ نے اپنے الزام کے ثبوت میں مزید الزام لگا دئیے۔ اگر آپ کے پاس واقعی ثبوت ہیں تو عدالت میں پیش کیوں نہیں کرتے؟کا مسیٹس کی بیسمنٹ میں جعلی ریکارڈ بنائے گئے
پھر 122 کے ریکارڈ کو نذر آتش کیا گیا
آپ ثبوت پیش کرینگے تو کوئی اس ثبوت کو غلط ثابت کرے گا نا۔ آپ اپنے ثبوت لیکر عدالت میں چلے جائیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔ ہاتھ کنگن کو آرسی کیااگر ہم الزام لگا رہے ہیں تو آپ اُسے غلط ثابت کرنے کی کوشش تو کیجئے۔
یہ تو آپ نے اپنی مرضی سے کیا ہے اپنے سکرپٹ کے مطابقحق پر ہوتے تو دھرنے کی نوبت ہی نہ آتی
سپریم کورٹ حکم عدولی کرنے پر وزیر اعظم کو نا اہل بھی کر سکتی ہے۔ اگر حکومت نے کی ہو تو۔ اگر ن لیگ سپریم کورٹ کی حکم عدولی کر رہی ہوتی تو اسے ماتحت عدالتوں سے حکم امتناعی بھی نا ملتا۔سپریم کورٹ کی حکم عدولی نہ کرتے
نتیجہ سامنے رکھنا عدالت کا کام ہوتا ہے فریق مخالف کا نہیںچار ماہ میں نتیجہ عوام کے سامنے رکھتے۔
بھائی جان پاکستان کو خوفناک ترین حالات کا سامنا بھی فوجی حکومت کے اقدامات کے نتیجے میں کرنا پڑا۔یقیناً مارشل لاء موجودہ دور سے بہتر ہوگا
آٹا، دال، چینی اور اشیاء روزمرہ استعمال سستی ہونگی
پچھلے ادوار اس کے گواہ ہیں
عوام کو پیٹ نہیں کاٹنا پڑے گا
آجکل تو اپنوں کا گلا بھی کاٹنا پڑرہا ہے
آپ کی باتوں سے قائداعظم اور قائد ملت کے جلد دنیا سے رخصت ہونے کا زخم تازہ ہو گیا۔ہونا یہ چاہیئے تھا کہ پہلے عوام کی تربیت کی جاتی
لیکن عوام کی تربیت کے بجائے اپنا ذاتی مفاد ترتیب دیدیا گیا
اور یوں جاہل عوام میں پڑھے لکھے جاہل پیدا ہوتے گئے
نہیں، الیکشن جیتنے کیلئے دھاندلی اور مک مکا کا ہونا ضروری ہے۔ نواز شریف نے اپنا سیاسی کیرئیر ضیاء الحق کے تلوے چاٹ کر شروع کیا تھا۔ پہلے فائننس منسٹر پنجاب، پھر وزیر اعلیٰ پنجاب جہاں انہیں اقتدر کی حوس چمٹ گئی۔ عمران خان پر اقتدار کی حوس کا الزام لگاتے وقت ان نونیوں کو یہ شرم نہیں آتی کہ وہ ایک صوبائی حکومتی جماعت کا چیرمین ہو کر بھی کسی حکومتی وزارت سے آج بھی آری ہے۔ اس پر منفی ریٹنگ کیلئے پیشگی شکریہکیونکہ الیکشن جیتنے کے لئے الیکشن کا ہونا ضروری ہے۔
دھاندلی ہوئی تھی اور کیا ہونا تھا۔ بھٹو صاحب بجائے دھاندلی کی صاف اور شفاف تحقیقات کروانے کے نواز شریف کی طرح ملک سے باہر چلے گئے۔ واپس آئے تو فوج انکا بوریا بسترا اسمیٹ چکی تھی:پچھلے ادوار کی بات کرتے ہیں تو یہ بتایئے کہ بھٹو نے جب کامیاب جمہوری نظام پیش کیا تو ایسی کیا بات ہوگئی تھی کہ ایک آمر کو پھر سے ٹیک اوور کرنا پڑا ؟؟؟
یعنی نواز شریف اور اسکے اہل و عیال کو بار بار اقتدار کی بھوک ختم کروا کر ہم یہ کام کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے؟ سوری آپ اس پر صرف ایک منفی ریٹنگ دے سکتے ہیںاصل مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں جمہوری نظام کو اس طرح مضبوط کرنے کی ضرورت ہے کہ جس میں کوئی سول آمر نا بن سکے اور کرپشن کی روک تھام ہو۔
یعنی مشرف کا احتساب نہیں ہو رہا؟ اور نواز شریف کا احتساب جو ہوا تھا اسے اسکے قریبی عربی دوستوں نے نہیں مانا اور بیچ بچا کروا کر ملک سے باہر لے گئے تاکہ کچھ سال بعد دوبارہ اپنے ٹٹو کو پاکستانی عوام کے سروں پر مسلط کیا جا سکے ۔ اب تین بار منفی ریٹنگ کیسے دیں گے؟فوجی آمریت میں اصل خرابی یہ ہوتی ہے کہ وہ ناقابل احتساب ہوتے ہیں۔
کسی قائد کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کیا پوری کابینہ میں جو تحریک پاکستان میں پیش پیش رہی صرف ان دو کے علاوہ اور کوئی آدمی نہیں تھا جو اس نئی قوم کو راستہ دکھاتا؟ جماعت اسلامی کے دنگا فساد سے ان حکمرانوں اور جرنیلوں کو فکر ملتی تو وہ کچھ آئندہ مستقبل کا سوچتے۔ نوٹ: آپ چار منفی ریٹنگز میرے دیگر مراسلوں کو دے سکتے ہیںآپ کی باتوں سے قائداعظم اور قائد ملت کے جلد دنیا سے رخصت ہونے کا زخم تازہ ہو گیا۔