یہ خربوزہ کا منہ بولا بھائی ہے جو اس کے رنگ میں رنگا جا چکا۔یہ تربوزہ کیا بلا ہے؟
شاید کشمیرہ میں تربوز کو تربوزہ بولا جاتا ہے!!!چھری تربوزہ پر چلائیں یا تربوزہ چھری پر ماریں کٹنا تربوزے کو ہی ہے۔
مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کوئی بے وقوفانہ بات بچپن کی یاد ہو یا یقین کیے بیٹھے ہوں۔
سوچ لیا ہے تو براہ مہربانی بتا دیجیے ۔یاد نہیں سوچتی ھوں😆
نہیں سوچا دسمبر میں بزی ھوں بقول آپ کے😄سوچ لیا ہے تو براہ مہربانی بتا دیجیے ۔