ہی ہی ہیایک بے وقوف روزانہ اپنے باورچی خانے میں جاتا اور چینی کا ڈبہ کھول کے دیکھتا،اور رکھ کے واپس آجاتا۔
کیونکہ ڈاکٹر نے کہا تھا کہ اپنی شوگر رازانہ چیک کرنی ہے۔
ہا ہا ہالڑکا: تم وٹز ایپ پہ ہوکیا؟
لڑکی:نہیں۔ میں گھر پر ہوں۔
لڑکا:ارے۔۔۔میرا مطلب ہے کہ وٹز ایپ استعمال کرتی ہو؟
لڑکی:نہیں۔ میں فئیر اینڈ لولی استعمال کرتی ہوں۔
لڑکاسر پیٹتے ہوئے دانت پیس کر)تمہیں وٹز ایپ چلانا آتا ہے؟
لڑکی: نہیں ایسا کرنا تم چلا لینا۔ میں پیچھے بیٹھ جاؤں گی۔
جی بالکل کی آپکو نہیں پتا کہ لطیفے بھی لچے لفنگے چور کنجوس اور دہشتگرد ہوتے ہیں؟؟کیا لطیفے بھی بے وقوف یا کنجوس ہوتے ہیں؟
ہی ہی ہیایک بس حادثہ کا شکار ہوگئی اور ایک لڑکی کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔
لڑکی بری طرح رو رہی تھی اور کہتی جاتی تھی کہ میری ٹانگ ٹوٹ گئی۔ ایک بے وقوف نے اسے روتے دیلکھ کے کہا۔
بے وقوف: کنٹرول یور سیلف پلیز۔ اُس سامنے والے بندے کو دیکھو۔ وہ مرگیا ہے لیکن پھر بھی چپ چاپ لیٹا ہؤا ہے۔ ایک تو تم لڑکیوں میں ذرا صبر نہیں۔
جب لطیف صاحب بے وقوف یا کنجوس ہو سکتے ہیں تو پھر 'لطیفہ' اور 'لطیفے' بھی ہوتے ہوں گے۔کیا لطیفے بھی بے وقوف یا کنجوس ہوتے ہیں؟
جب لطیف صاحب بے وقوف یا کنجوس ہو سکتے ہیں تو پھر 'لطیفہ' اور 'لطیفے' بھی ہوتے ہوں گے۔