بے وقوف

شمشاد

لائبریرین
ایک ناشر نے کتابوں کے نئے گاہک سے شوکت تھانوی کا تعارف کراتے ہوئے کہا “ آپ جس شخص کا ناول خرید رہے ہیں وہ یہی ذات شریف ہیں۔ لیکن یہ چہرے سے جتنے بے وقوف معلوم ہوتے ہیں اتنے ہیں نہیں۔“
شوکت تھانوی نے فوراً کہا “ جناب مجھ میں اور میرے ناشر میں یہی بڑا فرق ہے۔ یہ جتنے بے وقوف ہیں،چہرے سے معلوم نہیں ہوتے۔“
 
ھارون رشید

محفلین
24wu1sh.gif
 
مہتاب

گُڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top