بے پرکی اور بے پردگی۔۔

تعبیر

محفلین
:applause::applause::applause:
:laugh::laugh::laugh:
مہمان دھاگے سے سیدھا یہاں آئی ہوں
زبردست اور پرمزاح
شکریہ سارہ خان
فاتح اتنا اچھا لکھا ہے اور سمجھ میں آنے والا بھی تو اب ایسا کیوں نہیں لکھتے؟؟؟ :)
میں تو اب آپ کی زبردست فین بن گئی ہوں اور اب شاگرد بھی ہونا چاہونگی
 
سارہ خان

ہائیں یہ اپ نے پہلے نہیں پڑھا ہوا تھا ؟ :)
شاگرد بننے سے پہلے فین بن رہی ہیں آپ تا کہ فین ہونے کا خیال کر کے فاتح بھائی آپ کو رعایتی نمبروں سے پاس کر دیں :LOL: :p
 
تعبیر

محفلین
ہائیں یہ اپ نے پہلے نہیں پڑھا ہوا تھا ؟ :)
شاگرد بننے سے پہلے فین بن رہی ہیں آپ تا کہ فین ہونے کا خیال کر کے فاتح بھائی آپ کو رعایتی نمبروں سے پاس کر دیں :LOL: :p
گھڑوں کرے تہ نہ :)
ہاں نا ایسا کرنا پڑا تاکہ فاتح آسانی سے نا نہ کہ سکیں :p
 
غدیر زھرا

لائبریرین
سعود بھیا میں تو پردہ اٹھنے سے پہلے ہی اس دھاگے سے فرار ہو رہی ہوں :p سو مجھے نہیں معلوم کہ پردے کے پیچھے کیا ہے :devil:
مجھے تو یہ پردہ بہت زبردست لگا ہے سو فل مارکس دیتی ہوں :angel:
 
Top