بے چارے شوہر

نبیل

تکنیکی معاون
ایک خبر کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہر مہینے اوسطا 145 مرد حضرات اپنی بیویوں کے ہاتھوں پٹتے ہیں۔
مرد حضرات کی پٹائی؟ اور وہ بھی سعودی عرب میں؟
حیرانی کی بات ہے۔

ماخذ
 

mfdarvesh

محفلین
ویسے شمشاد بھائی یہاں واقعی شوہروں کو مار پڑتی ہے پھر تو بڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شوہر ہیں :)
 

پپو

محفلین
سعودی عرب کا پتہ نہیں مگر یورپ میں عام ہے
اور اب تو پاکستان میں سلسلہ چل نکلا ہے
 

یوسف-2

محفلین
یہاں کے اخبار کی ایسی خبروں پر ذرا کم ہی اعتبار کیا کریں۔

مگر اس خبر میں دَم ہے ۔ ۔ ۔ وہ ایسے کچھ عرصہ قبل ایک سعودی مفتی نے فتویٰ دیا تھا کہ بیویاں بھی جوابا" شوہروں پر ہاتھ اٹھا سکتی ہیں۔ جب یہ فتویٰ پاکستانی اخبارات میں شائع ہوا تھا تو " در جواب آں غزل " کے طور پر اس احقر نے بھی کچھ عرض کیا تھا جو جنگ کراچی کے مڈویک میگزین میں شائع ہوا تھا۔ مضمون ملاحظہ فرمائیں۔
j1.jpg
 

ساجد

محفلین
شمشاد بھائی لگتا ہے کہ بیویوں سے پھینٹا کھانے والے شوہر ادھر کا رخ نہیں کرتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے تو میں یہ پڑھ گیا کہ "یہودیوں سے پھینٹی کھانے والے لوگ ادھر کا رُخ نہیں کرتے"۔

ویسے آپ کی بات بھی صحیح ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ساجد بھائی معافی چاہتا ہوں مجھے فیصل بھائی کا خیال ہی نہیں رہا کہ یہ تو پھر بھی آتے ہیں۔ :noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
بھابھی سے درخواست ہے کہ ہتھ ذرا ھولا رکھا کریں۔ فیصیل بھائی تو میرا نام تک بھول گئے۔
 
شمشاد ہونگے آپ سب کے لیئے ہمارے لیئے تو آپ دل شاد ہیں ۔ باقی فی الحال موجیں ہیں ہماری ۔ شازی کچھ مصروف ہے اور انٹرنیٹ کی طرف آمد ندارد ۔۔ ی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا ھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔و
 
Top