بے چارے شوہر

شمشاد

لائبریرین
شمشاد ہونگے آپ سب کے لیئے ہمارے لیئے تو آپ دل شاد ہیں ۔ باقی فی الحال موجیں ہیں ہماری ۔ شازی کچھ مصروف ہے اور انٹرنیٹ کی طرف آمد ندارد ۔۔ ی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا ھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔و

جزاک اللہ، اللہ آپ دونوں کو خوش و خرم رکھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گزشتہ دنوں سعودی عرب کے معروف اخبار “عرب نیوز“ میں پھر سے خبر تھی کہ 10 فیصد سعودی شوہر اپنی بیویوں کے ہاتھوں مار کھاتے ہیں۔ ہاہاہاہاہاہا
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی مار اُسی چیز کا نام ہے جو کہ پاکستان میں بیشتر خواتین خاوند کے ہاتھوں کھاتی ہیں۔
 
Top