بے ہوش ہونا منع ہے!

arifkarim

معطل
درج ذیل صفحہ چند منٹس کی محنت سے انڈیزائن میں تیار کیا گیا:
b213.gif
1۔ مینول کرننگ
2۔آٹو کشیدہ
3۔نان لگیچر لفظ
4۔ مینول کشیدہ و آٹو کرننگ
پی ڈی ایف سیمپل:
http://arifkarim.no/Public/Untitled-1h.pdf
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
بہت اعلیٰ عارف بھائی! اب تو سسٹم اپ گریڈ کرنے کے لیے کچھ کرنا ہی پڑے گا۔

ایک نیا آئیڈیا یہ آیا کہ شاکر القادری بھائی والا کروی نستعلیق بھی شامل کر دوں۔ لیکن وہ آٹو نہیں مینول ڈالا جائے گا۔ دیکھتا ہوں انکی تعداد کتنی ہے، پھر ہی فیصلہ ہوگا۔ اس دوران آپکو کمپیوٹر خریدنے کا مزید وقت مل جائے گا۔ یاد رہے کہ انڈیزائن تھکے کمپیوٹر پر بار بار کریش ہوتا ہے۔ اور خاص کر نستعلیق پر تو بہت ہی سست مندی کا مظاہرہ کرتا ہے، اگر صفحات 1000 کی تعداد میں ہوں۔
 

سویدا

محفلین
نشہ پلا کر گرانا تو سب کو آتا ہے
مزہ تو جب کہ گرتوں کو تھام لے ساقی

واہ عارف بھائی بہت خوب ماشاء اللہ
 

sharfi

محفلین
عارف بھائی جیو! اور جیو
بھائی ایک سوال ہے کہ اگر جمیل یا علوی نستعلیق فونٹ کو چار پانچ حصوں میں تقسیم کردیا جائے تو انڈیزائن میں کیا وارڈ میں بھی ٹائپینگ تیز ہوجائے گی؟ محبت سے جواب کا منتظر ہوں۔
 

arifkarim

معطل
عارف بھائی جیو! اور جیو
بھائی ایک سوال ہے کہ اگر جمیل یا علوی نستعلیق فونٹ کو چار پانچ حصوں میں تقسیم کردیا جائے تو انڈیزائن میں کیا وارڈ میں بھی ٹائپینگ تیز ہوجائے گی؟ محبت سے جواب کا منتظر ہوں۔

میرا بھی ایک سوال ہے:
اگر فانٹ کو ascii سسٹم کی ہی بنیاد پر چلانا ہے تو پھر اوپن ٹائپ کی کیا ضرورت ہے؟ ;)
جی ہاں ttc کلیکشن کے تحت مختلف فانٹس کو مختلف فائلز میں یکجا کیا جا سکتا ہے۔ مگر یہ محض جاپانی و چینی زبانوں کیلئے موذوں ہے۔ ہمارے ہاں ہر گلف کی علیحدہ قدر ہوتی ہے۔ ٹائپنگ کی تیزی کیلئے متن کو سمپل نسخ میں ٹائپ کرکے آخر میں اسپر جمیل اپلائی کر دیں۔
 
Top