لاریب مرزا
محفلین
ہم سے فقط دو ماہ قبل آپ محفل میں تشریف لائے ہیں اور تیرہ ہزار تک بھی پہنچ گئے۔ خوب ہے!! بہت بہت مبارکباد!!
شکریہ جناب۔بڑے عرصے بعد کوئی ہزاری نظر آیا ہے۔ مبارک ہو تابش بھائی۔
شکریہ جناب۔واہ تیرہ ہزار!
سپیڈاں بھائی سپیڈاں!
شکریہ بہنمبارک ہو تابش بھائی
بہت شکریہ امین بھائیاس بار مابدولت بنا کسی تشبیہی سہارے کے برادرعزیز تابش کومحض مبارک بادپیش کرنے میں ہی عافیت گردانتے ہیں ، کیونکہ جس سرعت و برق رفتاری سے ہزاروی منازل طے ہورہے ہیں ،اس کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مابدولت کو گمان اغلب ہے کہ اس تیزی و تندی کے سامنے جملہ حیوانوں ، چرند وپرند کی چیں بول جائے گی۔
بنا کسی تشبیہی سہارے کے
کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔اس تیزی و تندی کے سامنے جملہ حیوانوں ، چرند وپرند کی چیں بول جائے گی۔
شکریہ وجی بھائیبہت بہت مبارک ہو جناب کو ۔
آمین۔ جزاک اللہ بہن۔بہت مبارک ہو۔ اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!