الف نظامی
لائبریرین
السلام علیکم۔ آپ کو ذاتی پیغام ارسال کر دیا ہے۔ یہاں دیکھیے۔اصل میں میں یہ نہیں سمجھ پا رہا کہ الف نظامی سے رابطہ کیسے ہو گا۔
السلام علیکم۔ آپ کو ذاتی پیغام ارسال کر دیا ہے۔ یہاں دیکھیے۔اصل میں میں یہ نہیں سمجھ پا رہا کہ الف نظامی سے رابطہ کیسے ہو گا۔
اصل میں میں یہ نہیں سمجھ پا رہا کہ الف نظامی سے رابطہ کیسے ہو گا۔
لائسنس وہی والا کاپی پیسٹ کر دیں جو کہ نفیس سلسلے کے فانٹس یا ریڈ ہیٹ کے لبریشن فانٹس میں استعمال ہو رہا ہے۔فونٹ کو ریلیز کرنے سے پہلے مناسب ہوگا کہ اس کا آفیشل پیج بنا لیا جائے اقصد کے لیے زورو شور سے کام ہو رہا ہے اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ تمام لوگ اس فونٹ کو وہیں سے ڈاؤن لوڈ کریں گے اور ڈاونلوڈ کا ریکارڈ مرتب ہوتا رہے گا ۔۔ اسی طرح اس فونٹ کے استعمال کے لیے لائسنس کی تیاری بھی ایک اہم مرحلہ ہے اور اردو محفل پر اس سلسلہ میں بھی کام ہو رہا ہے ۔۔ جونہی یہ مراحل مکمل ہونگے فونٹ کی ریلیز ہو جائے گی اور فونٹ آپ کے ہاتھوں میں ہوگا
فونٹ کے لیے کیا آپ علیحدہ سے ویب سائٹ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں یا اسی سائٹ میں کچھ اضافہ کریں گے؟؟؟
اگر علیحدہ بنانے کا اردہ ہے تو کیا پلان ہے؟ مجھے ضرور اگاہ فرماٰئیں تاکہ مجھ سے جو خدمت ہو سکے وہ کروں۔۔۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے انتظارکی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں۔دوستو! یہ واضح کر دوں کہ یہ وقت اور تاریخ حتمی نہیں ہے ۔۔۔ ۔۔ جب تک لائسنس مکمل نہیں ہو جاتا ہم کوئی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کر رہے
جی جناب ، بس عنٖقریب فونٹ آپکے کمپیوٹر میں نسب ہو گا ، انشاءاللہنستعلیق کے شائقین کی دلوں کی دھڑکن کو بڑھانے کے لئے غالباً کاؤنٹ ڈاؤن ٹائمر لگا یا گیاہے۔
جی ہاں برادر مکرم ۔۔۔۔ آپ سے بھی اور دیگر احباب سے بھی گزارش ہے کہ اپنے اپنے بلاگز اور فورمز پر کاؤنٹ ڈاؤن ٹائمر لگائیں تاکہ خاطر خواہ تشہیر ہو سکےنستعلیق کے شائقین کی دلوں کی دھڑکن کو بڑھانے کے لئے غالباً کاؤنٹ ڈاؤن ٹائمر لگا یا گیاہے۔
کاؤنٹ ڈاؤن ٹائمر کیسے لگائیں ؟جی ہاں برادر مکرم ۔۔۔ ۔ آپ سے بھی اور دیگر احباب سے بھی گزارش ہے کہ اپنے اپنے بلاگز اور فورمز پر کاؤنٹ ڈاؤن ٹائمر لگائیں تاکہ خاطر خواہ تشہیر ہو سکے
آپ کو ایک آدہ دن میں بینر مہیا کر دیے جایئں گے ، آپ اس بینر کے ساتھ جب http://taj.alqlm.org/ کا لنک دیں گے تو یہ خود بخود آپکو ٹائمر پر لے جائے گا۔کاؤنٹ ڈاؤن ٹائمر کیسے لگائیں ؟