تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

شاکرالقادری

لائبریرین
میں نے ونڈو سیون استعمال نہیں کی لیکن گمان غالب یہی ہے کہ وسٹا اور سیون کی انسٹالیشن میں یہ پرونٹر موجود نہیں میں اس ایکس پی کی سی ڈی ہی سے انسٹال کیا کرتا ہوں ۔۔۔ فاوقی بھائی اگر آپ نے درست پرنٹر انسٹال کیا ہے تو کوئی وجہ نہیں کہ فائل امپورٹ نہ ہو

ہاں یاد آیا۔۔۔
کورل میں فائل امپورٹ ہوتے وقت دو آپشن دیتی ہے
ایک ٹیکسٹ
اور دوسری "کرو" cerve
اس دوسری والی آپشن کو استعمال کرنا ہے
 
aladdin

محفلین
لائینو ٹرانک پرنٹر آپ کی ونڈوز سی ڈی میں موجود ہوتا ہے وہیں سے انسٹال کیا جا سکتا ہے اوپر میں نے ایک پوسٹ میں اسکی انسٹالیش کا تفصیلی طریقہ لکھا ہے وہ دیکھ لیں
شاکر صاحب! لائنوٹرانک ہی پرنٹر کیوں ضروری ہے اس کام کے لیے؟ کیا ہم اپنے لیزر پرنٹر یا کوئی اورپرنٹر کا انتخاب کرکے Print to file کا آپشن چیک نہیں کرسکتے جس سے PRN فائل جینیریٹ ہوجائے؟ :-o
 
aladdin

محفلین
ایک مسئلہ سامنے آرہا ہے کورل 15 میں۔ جب پی،ڈی،ایف فئل جینیریٹ کررہاہوں تو فائل سائز 5۔1 سے 2 MB تک کی بن رہی ہے۔ سبھی پی،ڈی،ایف پریزیٹس پر چیک کیا لیکن سائز کم نہیں ہورہی ہے۔ پہلے Web والی پریزیٹس سیلیکٹ کرنے پر کم ہوجاتی تھی لیکن اس مرتبہ نہیں ہورہی ہے۔ فائل سائز کم کرنے کے لئےکیا حل ہوسکتا ہے؟
 
میں نے کبھی کوئی کوشش ہی نہیں کی ۔۔۔ ممکن ہے مزید آسانی پیدا ہو جائے۔۔۔ کوئی صاحب تجربہ کر کے دیکھ لیں
 
ایک مسئلہ سامنے آرہا ہے کورل 15 میں۔ جب پی،ڈی،ایف فئل جینیریٹ کررہاہوں تو فائل سائز 5۔1 سے 2 MB تک کی بن رہی ہے۔ سبھی پی،ڈی،ایف پریزیٹس پر چیک کیا لیکن سائز کم نہیں ہورہی ہے۔ پہلے Web والی پریزیٹس سیلیکٹ کرنے پر کم ہوجاتی تھی لیکن اس مرتبہ نہیں ہورہی ہے۔ فائل سائز کم کرنے کے لئےکیا حل ہوسکتا ہے؟
کورل سے جو آپ پی ڈی ایف بناتے ہیں اس میں اردو متن "ٹیکسٹ" فارم میں نہیں ہوتا۔ یعنی کورل ڈرا فونٹ کو پی ڈی ایف میں امبیڈ نہیں کرتا بلکہ فونٹ کو اشکال میں بدل دیتا ہے، جس سے فائل کا سائز بڑھنا یقینی ہے۔
 
لیکن پچھلی مرتبہ جب میں انپیج سے بنا ہوا پی ڈی ایف کو کورل 15 میں امپوڑٹ کررہاتھا تو اُسکو Web پریزیٹ میں جینیریٹ کرنے پر 500 کے بی کے اندر ہی پی ڈی ایف بن رہی تھی، پتہ نہیں اِس مرتبہ کیا ہوا۔ بہت ممکن ہے کورل انسٹال کرتے وقت کوئی آپشن Unchecked ہوگیا ہو جو پی ڈی ایف کو چھوٹا کرنے میں مدد کرتا ہو۔
 
Snapshot_1.png
 
ونڈوزکی سی ڈی ڈال کر پرنٹر انسٹال کرنے کی کوشش کی گئی لیکن اسمیں پرنٹر دیکھا ہی نہیں شاکر صاحب اپنا طریقہ بتادیں کیسے انسٹال کرتے ہیں
 
شاکرالقادری

لائبریرین
آپ ۔۔۔ ایکس پی کی سی ڈی ڈالیں ۔۔۔ اور ہیو اے ڈسک کا آپشن منتخب کریں

اور براؤز کے بٹن کو دباتے ہوئے سی ڈی میں جائیں اور وہاں سے I386 نامی فولڈر پر کلک کریں ۔۔۔۔ اب آپ کے پاس اسی طرح کی لسٹ آجائے گی جس طرح ونڈو سیون میں پرنٹرز کی لسٹ آتا ہے لیکن یہ لسٹ سی ڈی میں موجود پرنٹرز کی ہوگی

باقی طریقہ وہی ہے
 
شکریہ اورجزاک اللہ پرنٹر کا مسئلہ تو حل ہوگیا اسکے لئے ایک بار پھر شکریہ لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ لائنو ٹرانک پرنٹر سے ورڈ کی فائل پی آر این بنائی جو تقریبا 7یا 8 پیج کی ہےاسے کورل کے 9 ورزن میں امپورٹ کیا تو فائل تو امپورٹ ہوگئی لیکن پوری نہیں بلکہ دوچار شروع کی لائنیں یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ ایساکیوں ہوا
 
Top