شاکرالقادری
لائبریرین
لائینو ٹرانک پرنٹر کا ماڈل کونسا ہے
میرے ساتھ بھی یہ مسلہ ہے!!!ونڈوزکی سی ڈی ڈال کر پرنٹر انسٹال کرنے کی کوشش کی گئی لیکن اسمیں پرنٹر دیکھا ہی نہیں شاکر صاحب اپنا طریقہ بتادیں کیسے انسٹال کرتے ہیں
فہد خان! ایک تو آپ لوگ توجہ سے پیغامات کو دیکھتے نہیں ۔۔۔ میں نے جواب دیا اور فاروقی بھائی کا مسئلہ حل ہو گیا ۔۔۔ آپ اس دھاگے مطالعہ تو پورا کرلیں پھر سوال کریں ۔۔۔۔میرے ساتھ بھی یہ مسلہ ہے!!!
آپ ۔۔۔ ایکس پی کی سی ڈی ڈالیں ۔۔۔ اور ہیو اے ڈسک کا آپشن منتخب کریں
اور براؤز کے بٹن کو دباتے ہوئے سی ڈی میں جائیں اور وہاں سے I386 نامی فولڈر پر کلک کریں ۔۔۔ ۔ اب آپ کے پاس اسی طرح کی لسٹ آجائے گی جس طرح ونڈو سیون میں پرنٹرز کی لسٹ آتا ہے لیکن یہ لسٹ سی ڈی میں موجود پرنٹرز کی ہوگی
باقی طریقہ وہی ہے
معاف کیجیے!فہد خان! ایک تو آپ لوگ توجہ سے پیغامات کو دیکھتے نہیں ۔۔۔ میں نے جواب دیا اور فاروقی بھائی کا مسئلہ حل ہو گیا ۔۔۔ آپ اس دھاگے مطالعہ تو پورا کرلیں پھر سوال کریں ۔۔۔ ۔
یہ دیکھیں یہ ترکیب میں نے فاروقی بھائی کو بتائی تھی
اور یہ ترکیب اسی دھاگے میں موجود ہے
یہ بات بالکل صحیح نہیں ہے کہ یہ 600 ڈی پی آئی سے زیادہ کی پی آراین فائل جینیریٹ نہیں کرتا ہے۔ میں نے 1700dpi پر اپنی پی آراین فائل بنائی ہے اور پھر کورل میں امپورٹ کیا ہے۔ زبردست کوالٹی دیکھنے میں آئی ہے۔میں یہ سب طریقہ چیک کر چکا ہوں۔ یہ سب بیکار ہیں اور زیادہ سے زیادہ 600 ڈی پی آئی کی ریزولوشن دیتے ہیں۔ بہترین طریقہ وہی ہے کہ ورڈ سے اڈوبی پی ڈی ایف بنا لی جائے اور بعد میں اسے کھول کر ای پی ایس جنریٹ کر لی جائے۔ بغیر کسی کوالٹی لاس کے رزلٹ آئے گا۔
کونسے پرنٹر سے؟ اور یار کبھی آن لائن بھی آجایا کرو۔ ایک عرصہ ہو گیا ہے۔یہ بات بالکل صحیح نہیں ہے کہ یہ 600 ڈی پی آئی سے زیادہ کی پی آراین فائل جینیریٹ نہیں کرتا ہے۔ میں نے 1700dpi پر اپنی پی آراین فائل بنائی ہے اور پھر کورل میں امپورٹ کیا ہے۔ زبردست کوالٹی دیکھنے میں آئی ہے۔
846dpi سے شروع ہوکر 2540dpi تک جاتا ہے۔
میں نے advanced settings میں جاکر ڈی پی آئی کی value سیلیکٹ کیا اور پھر فائل جینیریٹ کیا، بس اور کچھ نہیں۔اللہ دین ! آپ نے یہ پی آر این کیسے جنریٹ کروائی کچھ ہمیں بتائیں تاکہ ہم بھی کوالٹی کو برقرار رکھ سکیں