aladdin
محفلین
سرکار! دراصل میں جس کمپنی میں کام کررہا ہوں اس کے مالکان نے مجھے کمپنی کا انٹرنیٹ چلانے سے منع کیا ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب آن لائن ہوں گا تب بتائوں گا۔کونسے پرنٹر سے؟ اور یار کبھی آن لائن بھی آجایا کرو۔ ایک عرصہ ہو گیا ہے۔
خیر، اب آن لائن ہونے کی کوشش ضرور کروں گا۔ بہت ساری باتیں کرنی ہیں۔
پرنٹر Linotronic والا ہی ہے جو شاکر صاحب نے بتایا ہے۔