تارڑ کی ای‌میل اور گپ

عزیزامین

محفلین
اسلام و علیکم ، مجھے مستنصر حسین تارڑ کی ای میل آی ڈی چاہیے کس کے پاس موجود ہو یا کسی طریقے سے حا صل کر کے دیں شکریہ
 

تیشہ

محفلین
:grin::grin: مستنصر حیسن میرے چاچے کا بیٹا ہے ۔ :battingeyelashes:
میرے پاس انکی آئی ڈی سمیت فون نمبر ایڈریس سب کچھ ہے :tongue:
ابھی کچھ دن ہوئے انہوں نے میری دعوت کررکھی تھی :battingeyelashes: ۔۔۔ اور بول رہے تھے کہ خبردار اگر کسی کو میری آئی ڈی دی تو ۔۔امین ص مانگیں تو صرف انکو ہی دوں :party:
 

فہیم

لائبریرین
میں سوچ رہاں ہوں کہ مستنصر حسین تارڑ صاحب کو کب سے جنگلی حیات سے دلچسپی ہوگئی:rolleyes:

اگر تو یہ ڈاکٹر بریڈی بار کی آئی ڈی مانگتے تو مجھے کبھی حیرت نہیں ہوتی:grin:
 

عسکری

معطل
میں سوچ رہا ہوں مستنصر حسین صاحب نے کونسا ایسا گناہ کر دیا جو ان کو اتنی بڑ سزا ملے گی:grin:
 

نایاب

لائبریرین
اسلام و علیکم ، مجھے مستنصر حسین تارڑ کی ای میل آی ڈی چاہیے کس کے پاس موجود ہو یا کسی طریقے سے حا صل کر کے دیں شکریہ
السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
مستنصر حسین تارڑ جی شادی آن لائن پر نہیں ملے کیا ۔
ویسے اک شادی دفتر محفل اردو پر بھی کھلا ہے ۔
آپ وہیں اپنے کوائف لکھوا دیں نا ۔
تارڑ جی کو ضرور اور کیوں تکلیف دینی ہے ۔
نایاب
 

خرم

محفلین
اس دلچسپی کا ویسے چاچو تارڑ‌کو بھی تب ہی پتہ چلنا ہے جب عزیز میاں‌نے انہیں ای میل کرنی ہے۔ :)
باقی عمر انہوں نے (چاچو تارڑ نے) توبہ تلا میں گزارنی ہے پھر
 

نایاب

لائبریرین
:grin::grin: مستنصر حیسن میرے چاچے کا بیٹا ہے ۔ :battingeyelashes:
میرے پاس انکی آئی ڈی سمیت فون نمبر ایڈریس سب کچھ ہے :tongue:
ابھی کچھ دن ہوئے انہوں نے میری دعوت کررکھی تھی :battingeyelashes: ۔۔۔ اور بول رہے تھے کہ خبردار اگر کسی کو میری آئی ڈی دی تو ۔۔امین ص مانگیں تو صرف انکو ہی دوں :party:
اپیا جی
سدا سلامتی ہو آپ پر آمین
آئی ڈی سمیت فون نمبر ایڈریس کچھ نہ دیں آپ
بس تارڑ بھائی سے سفارش کر دیں کہ
یہ عزیز امین جی کے مسلے پر خصوصی توجہ دیں ۔
شکریہ
نایاب
 

تیشہ

محفلین
اپیا جی
سدا سلامتی ہو آپ پر آمین
آئی ڈی سمیت فون نمبر ایڈریس کچھ نہ دیں آپ
بس تارڑ بھائی سے سفارش کر دیں کہ
یہ عزیز امین جی کے مسلے پر خصوصی توجہ دیں ۔
شکریہ
نایاب




ابھی میری فون پے بات ہورہی ہے حیسن تارڑ سے :onthephone:
مگر امین ص نے کونسا مجھ سے مانگی ہے انکی آئی ڈی ؟ :idontknow: اگر مجھ سے مانگتے تو دے بھی دیتی ۔ ۔ اسلئے میں کیوں کس لئے سفارش کروں بھلا :grin:
:party:
 

زونی

محفلین
میں سوچ رہاں ہوں کہ مستنصر حسین تارڑ صاحب کو کب سے جنگلی حیات سے دلچسپی ہوگئی:rolleyes:

اگر تو یہ ڈاکٹر بریڈی بار کی آئی ڈی مانگتے تو مجھے کبھی حیرت نہیں ہوتی:grin:






مستنصر صاحب کو جنگلوں اور جنگلی حیات سے ہمیشہ سے دلچسپی رہی ھے ، تمہیں پتہ نہیں چلا ;)
 

فہیم

لائبریرین
اس دلچسپی کا ویسے چاچو تارڑ‌کو بھی تب ہی پتہ چلنا ہے جب عزیز میاں‌نے انہیں ای میل کرنی ہے۔ :)
باقی عمر انہوں نے (چاچو تارڑ نے) توبہ تلا میں گزارنی ہے پھر

میں نے اگلے صفحے پر کلک کیا اور منہ سے پانی لگایا اور آپ کا پیغام سامنے آیا۔
اور ایک خود ساختہ قہقہ منہ سے آزاد ہوا۔

وہ تو غنیمت کے پانی جو منہ میں تھا وہ اک دم پیٹ میں اتار لیا۔
ورنہ:eek:
 
Top