میں تو سوچ رہی ہوں کہ ۔۔۔جس معصوم کی ان صاحب سے شادی ہو گی، اس کا جانے کیا حال ہو گا۔ وہ تو یقیناً دوسرے دن ہی دیوار پر اپنا سر مار لے گی۔
وہ کس کا سر ہوگا باجو یہ آپ نے نہیں بتایادوسرا دن تو بہت دیر کی بات ہے اُس نے گھنٹہ دو گھنٹے بعد ہی سر دے مارنا ہے
میں نے تو کوشش کی ، لیکن نہیں ملا
عزیز صاحب کو مشورہ ہے کہ مستنصر کی کوئی کتاب خریدیں، اس میں ضرور لکھا ہو گا۔
عزیز صاحب کو مشورہ ہے کہ مستنصر کی کوئی کتاب خریدیں، اس میں ضرور لکھا ہو گا۔
وہ کہیں گے آپ خرید کر بتا دیں
نہیں شمشاد بھائی میرا نہیں خیال کتاب میں لکھا ہو گا ، میرے پاس ان کی کافی کتابیں موجود ہیں ، میری نظر سے تو نہیں گزرا ۔
چاہیں خریدیں مت بس اس کتاب کے پچھے یا جلد پر لکہا ہوگا
ویسے شاید ان کی کتاب خرید بھی لیں گے تو اچھے کاتب ہیں وہ اپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا
ہمارا تو کچھ نہیں بگاڑا ، عزیز امین کا شاید کچھ
یار تو اپ پاکستان ریڈیو سٹیشن سے رابتا کریں پی ٹی وی سے رابتا کر کے لیے لیں
تم اپنے اس وقت کے زمانے کی بات کر رہی ہو جب ای میل ہی نہیں تھی تو کتابوں پر کہاں سے لکھتے؟
نہیں شمشاد بھائی میرا نہیں خیال کتاب میں لکھا ہو گا ، میرے پاس ان کی کافی کتابیں موجود ہیں ، میری نظر سے تو نہیں گزرا ۔