کتب خانے تاریخِ فرشتہ

دل جلانے کی بات کرتے ہیں
پلاؤ، اچار، رائتے کی بات کرتے ہیں
:bighug:
آپ کو ایک آسان طریقہ بتاتا ہوں
بہت سارا گوشت لے کر اس میں پیاز ادرک لہسن نمک گرم مسالحے ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور پانی سوکھ جائے پھر اس میں گھی یا مکھن ڈال کر بھون لیں اچھی طرح بھون کر اپنی ایک دفعہ کی ضرورت کے مطابق پیکٹ بنا کر فریز کر لیں جب ضرورت ہو ایک پیکٹ نکالا اس کو چاہے سبزی کے ساتھ بنا لیں چاہے پلاؤ بنا لیں چاہے ویسے ہی بھون لیں کم خرچ بلانشین اور وقت کی بھی بچت :)
 
قیصرانی

لائبریرین

ایسا ہی کرتا ہوں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی scribd سے یہ تاریخ فرشتہ کیسے download کروں
سب سے آسان طریقہ تو یہ ہے کہ کوئی بھی پی ڈی ایف فائل اپ لوڈ کر دیں۔ فائل سائز کے مطابق وہ آپ کو ایک یا ایک سے زیادہ فائلز ڈاؤن لوڈ کرنے کا آپشن دے دے گا۔ یہی سلسلہ تب تک دہراتے رہیئے جب تک ساری فائلز نہ آ جائیں :)
 
Top