تصاویر کے زمرے میںخوب...کچھ تصاویر بھی ہونی چاہیےتھی
یہاں کے بندے بھی برے متاثر کن ہیں ۔ برے بڑے نمونے یہاں تھے یا ہیںمتاثر کن شہر!
بہت خوبصورت تصاویر!
نمونے یا نادر نمونے؟یہاں کے بندے بھی برے متاثر کن ہیں ۔ برے بڑے نمونے یہاں تھے یا ہیں
دونوں ہیں نوادرات تو خیر محفوظ ہیں پر چلنے پھرنے والے نمونے جن کو اس شہر نے چھوڑا ہے وہ ساری دنیا میں لوگوں کا جینا ّزاب بنا رہے ہیں ۔ امریکہ سے جاپان تک پھیلے اس شہر کے نکمے اف اصل میں یہاں کی تازہ ہوا تازہ کھانا اور سکون بھرا ماحول ہمین راس نہیں آتا جو ملکوں ملکوں خآک چھانتے پھر رہے ہیںنمونے یا نادر نمونے؟
اوہ اچھا!دونوں ہیں نوادرات تو خیر محفوظ ہیں پر چلنے پھرنے والے نمونے جن کو اس شہر نے چھوڑا ہے وہ ساری دنیا میں لوگوں کا جینا ّزاب بنا رہے ہیں ۔ امریکہ سے جاپان تک پھیلے اس شہر کے نکمے اف اصل میں یہاں کی تازہ ہوا تازہ کھانا اور سکون بھرا ماحول ہمین راس نہیں آتا جو ملکوں ملکوں خآک چھانتے پھر رہے ہیں
سمجھنا کوئی مشکل نہیںیار اویس ! ایک پوسٹ میں ہزاروں سالوں کو کیسے سمویا؟
اب تو کوئی مفصل کتاب پڑھنی ہی پڑے گی اسکندریہ ، الیگزینڈریہ (اُچ) شریف پر
پھر وہ کتاب مزید کتابیں پڑھنے پر اکسائے گی۔
سمجھ تب بھی آ جانے کی ضمانت نہیں۔ کیونکہ حوادثِ تاریخ ہیں ہی ایسے
کیا یہاں واقعی پانچوں دریا آن ملتے ہیں؟ میں سمجھتا تھا کہ ایک ایک دو دو کر کے دریا ایک دوسرے سے ملنے کے بعد یکجا ہو کر یہاں پہنچتے ہیں اور شاید یہاں تین دریا ملتے ہیں جن میں پہلے سے دیگر دو دریاؤں کا پانی جمع ہوتا ہےیہ اوث کے نزدیک ہیڈ پنجند ہے جہاں پاکستان کے پانچ دریا ملتے ہیں میں نے 2010 میں یہ بنائی تھیں
یہ چھوٹی والی سائیڈ ہے بڑی سائیڈ پر شاید پچاس دروازے ہیں چھوٹی کے 15 یا 12
ٹینشن نہ لو سرکارکیا یہاں واقعی پانچوں دریا آن ملتے ہیں؟ میں سمجھتا تھا کہ ایک ایک دو دو کر کے دریا ایک دوسرے سے ملنے کے بعد یکجا ہو کر یہاں پہنچتے ہیں اور شاید یہاں تین دریا ملتے ہیں جن میں پہلے سے دیگر دو دریاؤں کا پانی جمع ہوتا ہے