پاکستانی معیشت کی بنیاد کو دھچکا لگا ہے ایک دن کی بندش سے قریبا10 بیس ارب کا فرق پڑتا ہے
روز کے روز کام والوں کے گھروں کے چولہے بچھے رہتے ہیں۔
سبزیاں م پھل فروٹ، گوشت کی تازگی خراب ہو جاتی ہے یا تو باسی ہو جاتا ہے یا سڑھ جاتا ہے
ٹریفک کی بندش کی وجہ سے کڑوڑوں ورکرز مل یا کام پر نہیں پہنچ پاتے اس دن کی دہاڑی زیرو۔
مل والوں کا شٹ ڈاؤن ہوجائے تو ری اسٹارٹ کرنے کے لئے 48 گھنٹے چاہیے ہوتے ہیں
نقصان نقصان نقصان کس کا نواز شریف برادران کا یا پاکستان پاکستانیوں کا۔