تاریخ قرآن - تبصرے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
خاور بلال کیا یہ سب تائپ کیا ہے۔ اگر ہاں۔۔ تو مزید عش عش کروں گا تمہاری ہمت پر۔۔ مبارک ہو۔۔ یہ بھی ای بک بننے جا رہی ہے اب۔
 
ابوشامل

محفلین
واقعی خاور کمال کر دیا ہے آپ نے۔ مجھے ابھی چند روز قبل ہی "خطبات بہاولپور" ملی ہے جبکہ ایک اور کتاب "محمد حمید اللہ" کے نام سے ہے لیکن ابھی تک مطالعے کا آغاز نہیں کیا، جلد شروع کروں گا۔
 
خاور بلال

محفلین
خاور بلال کیا یہ سب تائپ کیا ہے۔ اگر ہاں۔۔ تو مزید عش عش کروں گا تمہاری ہمت پر۔۔ مبارک ہو۔۔ یہ بھی ای بک بننے جا رہی ہے اب۔

جی ٹائپ کیا ہے۔ اب آپ مزید عش عش کرسکتے ہیں۔ اور اس پر مجھے عش عش کرنا چاہیے کہ یہ تحریر آپ کے ہاتھوں ای بک بنے کیونکہ اس صورت میں آپ اسے اپنے معیار کے مطابق پروف بھی کریں گے اس سے اچھی بات اور کیا ہوسکتی ہے۔
 
خاور، بہت ہی اچھی کاوش ہے۔ یہاں درج شدہ معلومات میں اور دوسرے ذرائع سے حاصل شدہ معلومات میں ہم آہنگی ہے۔ تمہاری محنت اور ہمت قابل داد ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جزاک اللہ خاور بھائی۔ بہت اچھی تحریریں ہیں۔ اللہ تعالٰی آپ کو جزا دے۔
 
الف عین

لائبریرین
خاور۔ میرا ای میل آئ ڈی ہے نا تمہارے پاس۔ ای میل کر دو پوری فائلک تو اچھا ہے۔ یا یہاں ہی ٹائپ کی ہو تو بتا دو کاپی پیسٹ کرنی ہو تو میں ہی کر لوں گا۔ تھوڑی مدد مل جائے تو کیا کہنا
 
طالوت

محفلین
واقعی خاور کمال کر دیا ہے آپ نے۔ مجھے ابھی چند روز قبل ہی "خطبات بہاولپور" ملی ہے جبکہ ایک اور کتاب "محمد حمید اللہ" کے نام سے ہے لیکن ابھی تک مطالعے کا آغاز نہیں کیا، جلد شروع کروں گا۔

اگر آپ اسے اسکین کر سکیں تو میں پڑھ بھی لوں گا اور برقیانے کا کام بھی شروع کر دوں گا۔۔ (انشاءاللہ)
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top