اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

زیک

مسافر
اسمیں حیرانی والی کونسی بات ہے۔ بقول آپکے پاکستان میں ہر شے اب ضیاء کی باقیات ہیں :)
حیرت کی ایک وجہ یہ تھی کہ یہ سندھ میں ہوا جہاں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی حکومت ہی اکثر رہی ہے۔ اگر کسی صوبے کو ضیاء مخالف کہا جا سکتا ہے تو وہ سندھ ہے۔ مگر ان کا ٹیکسٹ بک بورڈ اس معاملے میں دوسرے صوبوں سے بھی کئی ہاتھ آگے نکلا۔
 
arifkarim

معطل

جی وہ لوگ ضیاء مخالف ضرور تھے لیکن اسلام مخالف تو کبھی بھی نہیں تھے۔ بھٹو کے پہلے دور میں جو ہوا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ سوشلز اور لبرل ازم کا لبادہ اوڑھ کر ایوانوں میں گئے تھے اور ملک کو مالی اور اخلاقی طور پر دیوالیہ کرکے باہر آئے۔
 
arifkarim

معطل
ویسے تو کوئی خاص مدت معین نہیں کی جا سکتی، لیکن پہلے 5 یا 7 سال سمجھ لیں۔
اسرائیل، بھارت و پاکستان قریبا ساتھ ساتھ ہی آزاد و خودمختار ہوئے۔ انکے ابتدائی سال اور پاکستان کے ابتدائی سالوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ انہوں نے اپنی قومی بنیادیں مستحکم کی جن پر چل کر ملک آگے بڑھ سکے۔ ہم اپنی ہی بنیادیں توڑنے بیٹھ گئے۔
 
یاز

محفلین
حیرت کی ایک وجہ یہ تھی کہ یہ سندھ میں ہوا جہاں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی حکومت ہی اکثر رہی ہے۔ اگر کسی صوبے کو ضیاء مخالف کہا جا سکتا ہے تو وہ سندھ ہے۔ مگر ان کا ٹیکسٹ بک بورڈ اس معاملے میں دوسرے صوبوں سے بھی کئی ہاتھ آگے نکلا۔

پاکستان کو پٹڑی سے اتارنے میں جناب بھٹو صاحب کا بھی اہم کردار ہے۔ بعض لوگوں کی رائے کے مطابق بھٹو صاحب نے 1964 کے قریب مسئلہ کشمیر کو زندہ کرانے کے چکر میں جہاد ازم وغیرہ کو استعمال کرنے کا گر سکھایا۔ نتیجتاً 1965 ہو گیا، اور پاکستان پٹڑی سے ایسا اترا کہ آج تک واپس نہیں چڑھا۔
 
بالکل درست۔ پاکستان کو ضیا سے زیادہ نقصان بھٹو نے پہنچایا۔ تاریخی حوالوں میں پڑھا تھا کہ جنرل ایوب آپریشن جبرالٹر کا سخت مخالف تھا لیکن بھٹو جناب کو کشمیر حاصل کرنے کا جنون سوار تھا۔ نتیجتا اسکو ہار ماننی پڑی اور پھر وہ گھمسان کی جنگ ہوئی کہ خدا کی پناہ۔ پاک بھارت تعلقات اسوقت سے خراب ہیں جسکا ذمہ دار بھٹو کے علاوہ اور کوئی نہیں۔ باقی جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ضیا کو بالکل نیچے سے اوپر یعنی چیف آف اسٹاف بنانے کا معرکہ بھی بھٹو نے مارا تھا۔
 
ربیع م

محفلین
جی وہ لوگ ضیاء مخالف ضرور تھے لیکن اسلام مخالف تو کبھی بھی نہیں تھے۔ بھٹو کے پہلے دور میں جو ہوا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ سوشلز اور لبرل ازم کا لبادہ اوڑھ کر ایوانوں میں گئے تھے اور ملک کو مالی اور اخلاقی طور پر دیوالیہ کرکے باہر آئے۔

آپ ککیا چاہتے ہیں کہ اسلام مخالف بھی بن جائیں!؟
 
Top