محمد عمر
لائبریرین
ایک بات کا خیال رکھیں کہ صفحات پوسٹ کرتے وقت نمبرنگ کتاب کے حساب سے کریں۔۔۔ پی ڈی ایف نمبر سے نہیں
یعنی جو نمبر صفحے کے اوپر دائرے میں لکھا ہے یا جو صفحے کے نچلی حاشیے میں درج ہے؟
ایک بات کا خیال رکھیں کہ صفحات پوسٹ کرتے وقت نمبرنگ کتاب کے حساب سے کریں۔۔۔ پی ڈی ایف نمبر سے نہیں
یعنی جو نمبر صفحے کے اوپر دائرے میں لکھا ہے یا جو صفحے کے نچلی حاشیے میں درج ہے؟
صفحہ 125 "لکڑی کا لگا۔ مقبرہ چنداں نفیس نہ تھا" سے شروع ہوتا ہے۔عمر بھائی اوپر جو صفحے کے درمیان میں لکھا ہے، وہ کتاب کا صفحہ ہے اور اوپر جو بائیں کونےمیں ہے وہ پی ڈی ایف کا صفحہ ہے۔
آپ صفحات (کتاب) 145-154ہمیں بھی کچھ صفحات عنایت ہوں۔۔۔
اوشو ۔۔۔۔۔ صفحات (کتاب)115-124(پی ڈی ایف) 121-130
آرکائیو صفحہ 121 تا 130 ۔۔۔۔۔۔ مکملاوشو بھیا آپ کے صفحات "نے ایک قہوہ خانے میں قہوہ پیا" سے اسٹارٹ ہوں گے
اوکےصفحات کی تقسیم
شعیب گروپ ۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 1 - 44 صفحات(پی ڈی ایف): 1 سے 50 مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 45-49 صفحات(پی ڈی ایف): 51-55
مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 50-54 صفحات(پی ڈی ایف): 56-60
شمشاد -----------صفحات (کتاب) : 55-94 صفحات (پی ڈی ایف) 61-100
ایس ایس ساغر۔۔۔۔۔صفحات (کتاب) 95-114 صفحات (پی ڈی ایف) 101-120
اوشو ۔۔۔۔۔ صفحات (کتاب)115-124(پی ڈی ایف) 121-130مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔صفحات(کتاب) 125-134(پی ڈی !یف) 131-140
قرۃالعین اعوان (کتاب)135-139(پی ڈی ایف)141-145
صابرہ امین (کتاب)140-144(پی ڈی ایف)146-150
الشفاء صفحات۔۔۔(کتاب) 145-154 (پی ڈی ایف) 151۔160
عبدالصمدچیمہ صفحات۔۔۔ (کتاب)155-159(پی ڈی ایف) 161-165
خیال رہے کہ مکمل کتاب ٹائپ نہیں کرنا ہے۔ اس نسخہ میں اصل متن کے ساتھ مرتب کے متعدد ملحقات بھی شامل ہیں جن کے حقوق یقیناً محفوظ ہوں گے۔عجائباتِ فرنگ کی "فرہنگ"ٹائپ کرنے لگا ہوں۔ یہ کتاب کا آخری حصہ ہے 14 صفحات ہیں اور آرکائیو کے صفحہ 286 سے شروع ہو کر آخری صفحہ تک
بھیا آپ یہاں پوائنٹ آوٹ کر دیں کہ کون سا سیکشن نہیں کرناخیال رہے کہ مکمل کتاب ٹائپ نہیں کرنا ہے۔ اس نسخہ میں اصل متن کے ساتھ مرتب کے متعدد ملحقات بھی شامل ہیں جن کے حقوق یقیناً محفوظ ہوں گے۔
بس اس صفحہ (کتاب کا صفحہ نمبر 174 جس کا آغاز اس سرخی سے ہوتا ہے "خاتمۃ الطبع از جانب کارپردازان مطبع") تک لکھنا ہے۔بھیا آپ یہاں پوائنٹ آوٹ کر دیں کہ کون سا سیکشن نہیں کرنا
بہترین ۔ ایس ایس ساگر