واہ واہ۔۔ بہت خوبکس نے یہ کہا تھا دل _بےباک لیے پھر
شاباش گریبان کا اب چاک لیے پھر
21۔09۔08
گریبان کا چاک لیے پھرنا۔۔۔ مبہم لگ رہا ہے۔کس نے یہ کہا تھا دل _بےباک لیے پھر
شاباش گریبان کا اب چاک لیے پھر
21۔09۔08
شاباش۔ابہام تو بالکل دور کر دیا آپ نے۔یعنی ایک صاحب ہیں(میں تو نہیں) اپنا گریبان خود ہی پھاڑ کر سمجھ رہے ہیں کہ میں بہادر ہوں۔تشریف لایا کریں کبھی کبھی۔گریبان کا چاک لیے پھرنا۔۔۔ مبہم لگ رہا ہے۔
کس نے یہ کہا تھا دل _بےباک لیے پھر
شاباش گریبان کو اب چاک کِیے پھر
اگر کوئی دوسرا بھی گریبان پر ہاتھ ڈالے گا تو گریبان چاک کرے گا۔۔۔گریبان "کا" چاک مجھے خلافِ محاورہ معلوم ہو رہا تھا۔شاباش۔ابہام تو بالکل دور کر دیا آپ نے۔یعنی ایک صاحب ہیں(میں تو نہیں) اپنا گریبان خود ہی پھاڑ کر سمجھ رہے ہیں کہ میں بہادر ہوں۔تشریف لایا کریں کبھی کبھی۔
جہاں تک میں آپ کی بات سمجھا ہوں آپ یہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ "گریباں چاک کرنا" یا" گریباں کو چاک کرنا" ان اصطلاحات کا فعلیہ استعمال روا ہے۔" گریباں کا چاک" ترکیب کا بطور اسمیہ استعمال رائج نہیں۔ایسا نہیں۔دیکھیے میر کا ایک بڑا شعر ہے:اگر کوئی دوسرا بھی گریبان پر ہاتھ ڈالے گا تو گریبان چاک کرے گا۔۔۔گریبان "کا" چاک مجھے خلافِ محاورہ معلوم ہو رہا تھا۔
واہ واہ زبردستایک تازہ قطعہ
کیا ہوا گر کوئی سچا عاشق نہ ہو
بوالہوس ہی سہی پر منافق نہ ہو
مسلک_عشق میں کوئی کچھ بھی ہو پر
میر جعفر نہ ہو میر صادق نہ ہو
یاسر شاہ
21۔09۔18
کیا کہنے کیا کہنے 🌻🌻🌻🌻🌻کیوں پوچھتے ہو مجھ سے کہ اب کیسی گزر ہے
سب حال مرا جب کہ ہے چہرے سے نمایاں
بہت شکریہکیا کہنے کیا کہنے 🌻🌻🌻🌻🌻
جیتے رہیے شاد و آباد رہیےبہت شکریہ
شکریہ یاسر بھائی