کاشف اسرار احمد
محفلین
لو جی "برکت" کا نیا ورزن بھی آ گیا!!عاطف بھائی میرا خیال ہے ایسی کتابیں برکت کے حصول کے لیے اپنے پاس ضرور ہونی چاہیے ۔
لو جی "برکت" کا نیا ورزن بھی آ گیا!!عاطف بھائی میرا خیال ہے ایسی کتابیں برکت کے حصول کے لیے اپنے پاس ضرور ہونی چاہیے ۔
کاشف بھائی، حصول برکت کے لیے لوگ پتا نہیں کیا کیا سنبھال کر رکھتے ہیں، یہ تو پھرپرمغزتحریریں ہیںلو جی "برکت" کا نیا ورزن بھی آ گیا!!
سر الف عینردیف کیلیے "مرے دل کو" ایک اچھا متبادل ہے میری نظر میں۔تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ چل جائے گی میرے خیال میں جیسے "پھول سی نزہت ملی میرے دلِ بے تاب کو" اس کے علاوہ ذہن میں ابھی کچھ نہیں ہے۔
اللہ رے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے متعلق ایسی باتیں سن کر مجھے۔۔۔۔۔"شرم" آتی ہے
سر ردیف کی بہتری کے لئے کوئی نسخہ تجویز ہو سکے تو...کب بھلا تھا شوق رسوائی ہمیں
عشق کی تہمت ملی دل کو مرے
اس میں شتر گربہ نہیں ہو گیا؟ شوق رسوائی مجھے کر دو۔ معذرت کہ میری نظر اس پر نہیں گئی تھی پہلے۔
باقی تو ٹھیک لگ رہے ہیں فی الحال
جی سر حکم کے مطابق ڈھالنے کی کو شش کرتا ہوں. دعاؤں کی درخواستنہیں یہ ردیف بھی مجھے تو پسند نہیں آئی۔ محض ندرت قافیہ اور ملی ردیف ہو تو اچھا ہو۔ ہر جگہ دل کو مرے یا میرے دل بیتاب کو سے خوبصورت اشعار نہیں بنتے
سر الف عین
بھائی عاطف ملک
سر محمد ریحان قریشی
میرے دل کو پھول سی نزہت ملی
میری ہستی کو عجب ندرت ملی
(درد کو بھی پھول سی نزہت ملی
دل کی ہستی کو عجب ندرت ملی)
فرط الفت سے نہ مر جاؤں کہیں
بس مرے دل کو تری چاہت ملی
(بس تری دل کو مرے چاہت ملی)
پرسکوں جا کر لحد میں سوئیں گے
چل مرے دل عشق سے فرصت ملی
تیرے پہلو میں بھی بیٹھے مضطرب
میرے دل کو اک عجب فرقت ملی
کب جنوں میں شوق میرا ناتواں
ہر قدم پر عزم کی طاقت ملی
کب بھلا تھا شوق رسوائی مجھے
زندگی میں عشق کی تہمت ملی
رشک جس پر ہے مری تہذیب کو
کیسی یہ دل کو مرے وحشت ملی
اللہ اکبر۔۔۔۔۔امان بھائی پسند آئے گی تو پسند ہی کروں گا نا!صرف پسند عاطف ملک
بہت شکریہاللہ اکبر۔۔۔۔۔امان بھائی پسند آئے ھی تو پسند ہی کروں گا نا!
اچھی ہے۔۔۔۔
بس "مرے دل کو" یا "دل" کی تکرار ہو رہی ہے۔اور یہ اچھی نہیں لگ رہی دیکھنے میں۔"کب" سے شروع والے دو شعر بھی ساتھ ساتھ ہیں.
چل مرے دل،جا مرے دل،بس مرے دل اچھے نہیں لگ رہے ہیں کم از کم مجھے تو
باقی اساتذہ کرام بہتر بتا سکتے ہیں۔
استادِ محترم الف عین نے "ملی" کو ردیف کرنے کا کہا تھا،یہ میں نے ابھی دیکھا ہے۔
ان کو ایک مرتبہ دیکھ لینے دیں۔ویسے میں پھر بھی دلِ بے تاب کو ردیف رکھ لیتا کیونکہ اگر اس ردیف کے ساتھ اچھے شعر کہتا تو سر سے شاباش ملتی
ویسے ہر شخص کا اپنا ذہن اور اپنا طرز ہوتا ہے،اس کو بھی ذہن میں رکھا کریں۔
سے تو لگتا ہے کہ جب جب فرصت ملے گی، لحد میں سوئیں گے اور پھر واپس آ کر عشق کرنے لگیں گے۔پر سکوں جا کر لحد میں سوئیں گے
عشق سے جب بھی ذرا فرصت ملی
جنوںمیں شوق عجیب لگ رہا ہے۔ یوں کہیں توکب جنوں میں شوق میرا ناتواں
ہر قدم پر عزم کی طاقت ملی
ڈاکٹر صاحب جو بندہ فزیالوجی اور فارماکالوجی کی کتابیں پڑھ سکتا ہے اس کے لیے تو یہ کتابیں بہت آسان ہونی چاہیئں۔اتنی فصاحت و بلاغت دیکھ کر دل میں ہول اٹھ رہے تھے
میں تو شاید کبھی سوچوں بھی نہ ایسی کتابیں پڑھنے کے بارے میں۔
اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے
محترم!ڈاکٹر صاحب جو بندہ فزیالوجی اور فارماکالوجی کی کتابیں پڑھ سکتا ہے اس کے لیے تو یہ کتابیں بہت آسان ہونی چاہیئں۔
رشک جس پر ہے مری تہذیب کو
دہر میں ایسی مجھے وحشت ملی
مطلب یہ کہ اصطلاحیں چاہے کسی بھی مضمون کی ہوں ہوتی بلائیں ہی ہیں، بات صرف "اندر" کی بات سمجھنے کی ہےویسے فزیالوجی اور فارماکالوجی درمیانےدرجے کے مضامین ہیں difficulty کے حساب سے۔۔۔۔اصل بلائیں پتھالوجی اور میڈیسن کے نام سے معروف ہیں