بہت خوب شکیل بھائی، اچھی غزل ہے۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ جناب
محمد شکیل خورشید محفلین اگست 29، 2023 #21 محمد عبدالرؤوف نے کہا: بہت خوب شکیل بھائی، اچھی غزل ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ جناب
محمد عبدالرؤوف نے کہا: بہت خوب شکیل بھائی، اچھی غزل ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ جناب
الف عین لائبریرین اگست 29، 2023 #22 الف عین نے کہا: بچھانی اور جچھانی ہم وزن ہیں۔ مزار کی مناسبت سے چڑھانی ہی بہتر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا ہوا کہ میری ٹائپو کی باوجود بات سمجھ میں آ گئی۔ چڑھانی لکھنے میں پتہ نہیں کیسے "جچھانی" جیسا بے معنی لفظ ٹائپ ہو گیا
الف عین نے کہا: بچھانی اور جچھانی ہم وزن ہیں۔ مزار کی مناسبت سے چڑھانی ہی بہتر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا ہوا کہ میری ٹائپو کی باوجود بات سمجھ میں آ گئی۔ چڑھانی لکھنے میں پتہ نہیں کیسے "جچھانی" جیسا بے معنی لفظ ٹائپ ہو گیا