امجد میانداد
محفلین
تصاویر تو خوبصورت ہیں لیکن ان میں لوگ تو ہیں نہیں!
وہی تو اتنا بڑا شہر،
اتنی ترقی، اتنی بلڈنگز لیکن لوگ بہت کم،
لگتا ہے وہاں کے لوگ رات کو ہی نکلتے ہوں گے باہر
تصاویر تو خوبصورت ہیں لیکن ان میں لوگ تو ہیں نہیں!
بالکل،زبردست اور خوبصورت شہر ۔۔
شہر خاموش اور پرسکون لگتا ہے ۔۔
پتہ نہیں اس لڑی میں صفحے کیوں نہیں بنے بہت لمبی ہو گئی یہ
پر اِس توں پیلے تاں اِنج نئیں ہویااگر ایک ہی نشست میں مراسلے پوسٹ کرتے جائیں گے تو وہ ایک ہی صفحے پر ظاہر ہوں گے۔
ظالم، شوارمہ اور اکیلے اکیلے اور وہ بھی بتا بتا کرامجد میانداد صاحب میرے سیٹ کی ریزرویشن کیجئے ۔میں آؤنگا کچھ دیر بعد ۔ابھی تھوڑا باہر جا رہا ہوں،شوارمہ کھانا ہے۔
گاڑیاں تو انکی بھی باہر کھڑی ہیں،شائد پارکنگ پلازوں کی کمی ہے۔یا آوٹ سائیڈ پارکنگ ہی ان بلڈنگوں کا خاصہ ہے۔
انہوں نے ایسا ہی بنایا ہے، پارکنگ بلڈنگز کے باہر ہی رکھی ہیں شاید اور یہ ہیں بھی سروس روڈز ۔ اس لیے بطورِ پارکنگ ہی استعمال ہوتے ہوں گے۔گاڑیاں تو انکی بھی باہر کھڑی ہیں،شائد پارکنگ پلازوں کی کمی ہے۔یا آوٹ سائیڈ پارکنگ ہی ان بلڈنگوں کا خاصہ ہے۔
کتنی عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنیعمدہ شراکت............
شکریہ امجد بھائی
کیا کرتے یارا۔۔۔۔۔ظالم، شوارمہ اور اکیلے اکیلے اور وہ بھی بتا بتا کر