اس کتاب کے چند صفحات نامکمل ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی وجہ اسکین ہو۔ میرا ارادہ اس کتاب کو منگوانے کا ہے۔ اگر اس میں صفحات مکمل ملے تو میں انشاء اللہ ان صفحات کو دوبارہ اپلوڈ کروں گا۔
ویسے شکریہ ایک بار پھر کہ ہارون یحیٰ کے خزانے سے اتنی اردو کتابیں برامد ہوئیں، نہ تم اس طرف دھیان دلاتے نہ ہمارا دھیان جاتا اس طرف!! ہارون یحیٰ ڈاٹ کام تو کئی بار وزٹ کی ہے، لیکن اردو سائٹ کب شروع ہوئی یہ پتہ نہیں چلا۔