تبدیلی نام ۔

تیشہ

محفلین
25 مارچ بتارکھی تھی مجھے تو شاہ حیسن نے ۔۔۔ اور ساتھ میں دعوت نامہ بھی شادی پے آنے کا ۔۔ مگر ظاہر ہے میں شادی میں شرکت تو نہیں کرسکتی مگر اس سے پہلے ہی کراچی آنا بن رہا ہے تو مل لیتی ، کیونکہ شاہ حیسن نے ملاقات میں شامل ہونا تھا ۔۔،اللہ جانے کدھر گمُ ہوچکے ہیں ۔۔
 
Top