مبارکباد تبریک به حسان خان

8.gif

ما به آقائی حسان خان برادر برای تکمیل پانزده هزار پست تبریک می گوییم ۔
غلطی کا ذمہ دار گوگل ٹرانسلیٹر
ترجمہ : ہم جناب حسان خان بھائی کو پندرہ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

1336442.gif

1259994980.gif

خدمات برای فارسی و ترکی شما ارزشمند هستند.
غلطی کا ذمہ دار گوگل ٹرانسلیٹر
ترجمہ : آپ کی فارسی اور ترکی زبان کے لیے خدمات قابل قدر ہیں ۔

184943226.gif

اللہ کریم آپ کے دل میں اردو زبان کی قدر و منزلت اور اردو محفل کی محبت میں اضافہ فرمائیں ۔آمین
اللہ کریم آپ کو شاد و آباد فرمائیں ۔آمین
 
سید عاطف علی

لائبریرین

فرقان احمد

محفلین
محترم حسان خان صاحب فارسی زبان و ادب کی ترویج و اشاعت میں آپ نے مقدور بھر حصہ لیا ہے اور آپ کئی لحاظ سے اردو محفل کے ممتاز اراکین کی فہرست میں شامل ہیں۔ آپ کو تازہ سنگ میل مبارک ہو۔ امید ہے کہ آپ یوں ہی فعال اور چاق و چوبند رہیں گے۔
 
اور ہماری کاوش پر آپ دو لفظوں کے پھول بھی نہیں برسا سکتے کیا ؟
دیکھیں ہادیہ بہن فرقان بھیا کتنے کنجوس ہوگئے ہیں دو بول ہمارے تعریف میں بھی نہیں لکھ سکتے ؟:)
 
فرقان احمد

محفلین
اور ہماری کاوش پر آپ دو لفظوں کے پھول بھی نہیں برسا سکتے کیا ؟
دیکھیں ہادیہ بہن فرقان بھیا کتنے کنجوس ہوگئے ہیں دو بول ہمارے تعریف میں بھی نہیں لکھ سکتے ؟:)
درج بالا مراسلہ ٹائپ کرتے ہوئے ہم آپ کی دل ہی دل میں تعریف کیے چلے جا رہے تھے۔ چلیں اس بات پر ہم قسم اٹھاتے ہیں۔ :) اب خوش! :) ارے صاحب! آپ اردو محفل کی اصل رونق ہیں! اب یہ بھی کوئی کہنے لکھنے کی بات رہی کہ ہم جی جان سے آپ کے قدردان ہیں۔ ویسے آپس کی بات ہے کہ ان دنوں آپ کو یوں بھی اچھی خاصی ستائش مل رہی ہے تو 'تھوڑ'کاہے کی ہے۔ ہاں، اتنا ضرور ہے کہ اب آپ باقاعدہ شاعر بن چکے اس لیے اگلی بار ہم بھی اپنی پٹاری میں 'واہ واہ' کمپنی کے ٹماٹر لیتے آئیں گے۔ بے فکر رہیے۔
 
Top