ایٹم بم کے نسخے کے لیے " پھجے سری پائے والے" اور "گجر لسی ہاؤس" پرانی انار کلی لاہور والوں سے رجوع کریں ، اکثر بھاری بھرکم ایٹم بم وہاں گھومتے پائے گئے ہیں ۔۔
زین ، شناختی کارڈ کے لیے آپ کو شناختی پریڈ میں شریک ہونا پڑے گا ، اس کے لیے آپ کشمیر کی حسین وادیوں کا چکر لگائیں ۔۔ آپ کی شناخت سارے ملک بشمول ہند و امریکہ میں بھی ہو جائے گی ۔۔
وسلام