محمدیاسرعلی
محفلین
السلام علیکم دوستوں ایک سانچہ کو اردو میں ڈھالا تھا لیکن اس میں ایک مسئلہ ہے اس میں ہر تبصرہ کے ساتھ جواب لکھنے کی آپشن بھی موجود ہے
مسئلہ یہ ہے کہ جن مراسلات پہ پہلے سے تبصرے ہوئے ہیں وہاں تو یہ ٹھیک کام کر رہا ہے سوا اس کے کہ تبصرہ کے مصنف کے نام کی سائیڈ تبدیل نہیں کر پایا لیکن جہاں پہلے سے کوئی تبصرہ نہیں ہے وہاں تبصرہ لکھنے کے لیے خانہ نہیں آرہا
اس سکریپٹ کو میں نے ختم کرنے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہو سکا برائے مہربانی کوئی بھائی ہماری رہنمائی کر دے ۔
دوسرا مسئلہ صفحات کے ٹیبس کا ہے وہ یہ ہے کہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بلاگ سانچہ میں جہاں صفحات کی ٹیبس ہوتی نہیں پیچز کے ساتھ کام کرنے سے وہاں سے غائب ہوجاتی ہیں اس کا کیا حل ہے