شمشاد
لائبریرین
احباب کتابچۂ لطائف پر تبصرہ اس لڑی میں فرمائیں۔ شکریہ
میں آپ کو صرف تین لفظوں کا لطیفہ سناتا ہوں۔
نواز "شریف" ہے۔
میں آپ کو صرف تین لفظوں کا لطیفہ سناتا ہوں۔
نواز "شریف" ہے۔
مدیر کی آخری تدوین:
کیا سارے کے سارے لطیفے آج ہی لکھ دینے ہیں۔
یہ لطیفہ سمجھ نہیں آ یا۔اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد یہی ہے کہ ایک کتابچہ کہ مانند ایک ہی جگہ سارے معیاری لطیفے ہوں بنا کسی ذاتی تبصرے کے، تاکہ طنز و مزاح کے قاری کو کھوج نہ کرنی پڑے اور پڑھنے میں آسانی ہو۔
کیونکہ میں اس اذیت سے گزر چکا ہوں کہ پچاس بے تکے لطیفے پڑھنے کے بعد کوئی ایک معیاری لطیفہ ہاتھ لگتا ہے۔
البتہ احبابِ اردو محفل چاہیں تو ہر مراسلے پر اپنا تاثر دے سکتے ہیں۔
میں نے ڈھونڈنے کی کوشش کی کہ کوئی ایسی لڑی ہو جس میں پوسٹ کرنے کا اختیار صرف اس کو شروع کرنے والے کے پاس ہو، جس پر تبصرہ نہ کیا جا سکے بلکہ صرف تاثر دینے کا آپشن ہو، لیکن مجھے نہیں ملی۔
عمران "خان" ہے۔میں آپ کو صرف تین لفظوں کا لطیفہ سناتا ہوں۔
نواز "شریف" ہے۔
شعیب بھائی آپ کو چاہیے تھا کہ اس لڑی کے پہلے مراسلے میں آپ لکھ دیتے کہ اس لڑی میں تبصرہ کرنے کی اجازت نہیں۔اور ساتھ ہی ایک اور لڑی شروع کر دیتے کہ "تبصرہ یہاں کریں" اور ساتھ ہی ربط دے دیتے۔اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد یہی ہے کہ ایک کتابچہ کہ مانند ایک ہی جگہ سارے معیاری لطیفے ہوں بنا کسی ذاتی تبصرے کے، تاکہ طنز و مزاح کے قاری کو کھوج نہ کرنی پڑے اور پڑھنے میں آسانی ہو۔
کیونکہ میں اس اذیت سے گزر چکا ہوں کہ پچاس بے تکے لطیفے پڑھنے کے بعد کوئی ایک معیاری لطیفہ ہاتھ لگتا ہے۔
البتہ احبابِ اردو محفل چاہیں تو ہر مراسلے پر اپنا تاثر دے سکتے ہیں۔
میں نے ڈھونڈنے کی کوشش کی کہ کوئی ایسی لڑی ہو جس میں پوسٹ کرنے کا اختیار صرف اس کو شروع کرنے والے کے پاس ہو، جس پر تبصرہ نہ کیا جا سکے بلکہ صرف تاثر دینے کا آپشن ہو، لیکن مجھے نہیں ملی۔
شعیب بھائی آپ کو چاہیے تھا کہ اس لڑی کے پہلے مراسلے میں آپ لکھ دیتے کہ اس لڑی میں تبصرہ کرنے کی اجازت نہیں۔اور ساتھ ہی ایک اور لڑی شروع کر دیتے کہ "تبصرہ یہاں کریں" اور ساتھ ہی ربط دے دیتے۔
اب بھی آپ اپنے پہلے مراسلے میں تدوین کر کے یہ کہہ سکتے ہیں۔ اور اس لڑی میں جتنے بھی تبصرے ہوئے ہیں، انتظامیہ کو کہہ کر "تبصرے" والی لڑی میں منتقل کیے جا سکتے ہیں۔
دوسری لڑی شروع کرنا اور اس کا ربط دینا :
اسی زمرے میں دوسری لڑی شروع کریں۔اسکا عنوان کچھ بھی رکھ دیں۔ اب اس لڑی کا URL کاپی کر لیں۔
اب اس لڑی کے پہلے مراسلے کی تدوین کریں اور اس میں :
تبصرے : کتابچۂ لطائف بلا تبصرہ (احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)
اب اس متن کو سیلکٹ کر لیں۔ اور اوپر جو آئیکون بنی ہوئی ہیں، ان میں آپ کو ایک آئیکون زنجیر کا آنکڑہ بنی ہوئی نظر آئے گی، اس کو کلک کریں، ایک نئی ونڈو کھلے گی، اس میں وہ URL پیسٹ کر دیں۔ اور "داخل کریں" پر کلک کر کے مراسلہ پوسٹ کر دیں۔ ربط شامل ہو جائے گا۔
جواب ضرورت رشتہ
پسند آیا آپ کا اشتہار، کہیں یہی تو نہیں آپ کا کاروبار، ہیں بکاؤ میرے سرکار جو چلے آئے ہیں سر بازار لیکر خود اپنی پکار اور ہو رہے ہیں ذلیل و خوار۔
سید زادہ نو عمر جھوٹی لگتی ہے یہ خبر، ہیں پستہ قد تو ہو گی موٹی بھی آپ کی کمر، ہیں آپ جوان از اعلٰی خاندان، ہوتا یہ سچ تو مانگتے جہیز میں پاندان، اگالدان۔
اسی مانگ کے سبب ہیں آپ کنوارے مجہول، کوئی بات نہیں کر لیجیے مجھے قبول، آزردہ دل ہوں اور دھول کا پھول، ہوں صورت سے حور مگر قسمت سے مجبور، شوق ہے سرخی کا نہ میک اپ پسند، ماں باپ نے رکھا ہے گھر میں نظر بند، دینی تعلیم سے ہوں مالا مال، گو چاندی کی جھلک رکھتے ہیں کچھ بال، غریبی نے نکھار دیئے ہیں قد و خال، جوانی تو ہے مثل حباب، مال کے علاوہ سب کچھ ہے مجھ میں جناب، آپ کاروباری ہوں یا کہ اناڑی، چھوٹی سی ہو دکان یا مکان، کاش بن جائیں آپ مومن، قبول کر لیں یہ کمسن، بیوپاری سے بن جائیں محسن، اپنی بیوی بنا لیں مجھے، اپنے سینے سے لگا لیں مجھے۔ غلط نظروں سے بچا لیں مجھے، رقعہ میں حاضر ہے تصویر، گر ہو پسند کر دیجیئے تحریر ورنہ بیکار ہے سب تقریر، سمجھوں گی یہی ہے تقدیر۔
مکان نمبر ۴۲۰ سے کر لیجیئے انتقال، گلی ۹۲۱۱ میں جو ہے ایک ہسپتال، حیران چوک سے کچھ آگے ہے اپنی بھی چھال، پریشان منزل سے آگے آئیں گے تو وہیں مرقد میں ہمیں پائیں گے۔ اگر جلد چلے آئیں گے تو والدین کو میرے بقید حیات پائیں گے۔ وہیں قریب ہے میرے بھائی کا آفس، نہیں ہوں پسند تو بس خدا حافظ۔
جی نہیں۔میں مصنف نہیں ہوں۔واہ! بہترین تحریر یے۔ کیا آپ بھی مصنف ہیں؟
وہ تو سب کے سب اس لڑی میں منتقل ہو گئے۔ اور آپ کی شروع کی ہوئی لڑی بالکل پاک صاف ہو گئی۔جی یہ تو ہوگیا، آپ پہلا مراسلہ ملاحظہ فرمائیں۔
اب یہ بتلائیں کہ جو میں نے، آپ نے اور م حمزہ صاحب نے مراسلے/تبصرے/میسج کئے ہیں اس لڑی میں وہ کیسے خارج/ختم/ہذف/منتقل ہوں گے یہاں سے؟
نواز "شریف" ہے۔
عمران "خان" ہے
شعیب گناترا کے نام ایک ای بک بنائی جا سکتی ہے۔ شعیب اگر یہ سب ایک ٹیکسٹ یا ورڈ فائل میں جمع کر کے بھیج دیں مجھے
شعیب گناترا آپ کے لیے اعجاز بھائی کی آفر بیش قیمت ہے۔ فوراً ٹیکسٹ یا ورڈ فائل بنائیں اور اعجاز بھائی کو بھجوا دیں۔
سلام۔ایک زمانے میں محفل میں موجود لطائف تو میں شاید اس ای بک کی شکل میں بنا چکا ہوں
شعیب میرے پاس تو ورڈ فائل ڈاؤنلوڈ ہونے کے بعد بالکل صحیح تحریر میں ہے اور ورڈ فارمیٹ میں ہے۔سلام۔
ویب سائٹ پر تو صرف چار لطیفے ہیں۔ اگلے صفحے کا لنک بھی نہیں ہے۔ ورڈ اور ٹیکسٹ فائل ڈاؤنلوڈ کی ہے لیکن اس میں تحریر الٹی پھلٹی ہے۔ ناقابلِ فہم۔
شعیب میرے پاس تو ورڈ فائل ڈاؤنلوڈ ہونے کے بعد بالکل صحیح تحریر میں ہے اور ورڈ فارمیٹ میں ہے۔