تبصرےآں دی تھاں

مہ جبین

محفلین
نیرنگ خیال !
بابا بلھے شاہ سرکار رحمۃاللہ علیہ کا کلام تو ہے ہی بہت زبردست ، پھر تم نے اسکا ترجمہ اور تشریح بھی بہت خوب لکھی ہے ماشاءاللہ

اس تھریڈ میں سرائیکی اور پنجابی میں تبصرے ہورہے ہیں
ایسے میں ایک میں ہی اردو میں لکھ رہی ہوں ، بڑا عجیب سا لگ رہا ہے
اب میں صرف پڑھوں گی اور پھر پسند یا زبردست پر کلک کر دیا کروں گی
تبصرہ نہیں کروں گی
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

ارے واہ جی۔۔۔ ایسے تھوڑی جان چھوٹتی ہے۔ تبصرہ کرنا پڑے گا۔ آپ بھلے مراسلہ کو پسند نہ کریں پر اپنے خیالات سے ضرور نوازیں۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپکو ترجمہ بھایا۔ تشریح تو ایویں کر دی۔ سوچا اضافی سہی۔ یہ پنجابی، سرائیکی، اردو تو سب تفریح طبع کے واسطے ہے۔ ورنہ مقصد تو احباب کے ساتھ گپ شپ لگانا اور علم حاصل کرنا ہے۔ اب آپ ہمیں محروم رکھیں تو الزام آپ کے سر۔ صحیح بتا رہا ہوں میں۔
پہلے سوچا غیر متفق کر کے اجنبی بن جاؤں پھر سوچا میری تعریف بھی تو ہے۔ لوگ کہیں مجھے اس سے غیر متفق نہ سمجھ بیٹھیں:laugh:
 
مہ جبین

محفلین
جے سچ آکھنڑ بغاوت ہےِ بغاوت ناں ہےِ شاکر دا
چڑھاؤ نیزے تے سر بھانویں میڈے خیمے جلا ڈیوؤ
بہت زبردست
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ویڈیو بھی ہوں پیغام تو بھی اچھا ہے
ادھر آجائیں تبصروں کے لیئے۔ ;)
وہ کچھ کلام تو پڑھ رکھا ہے لوگوں نے پر زیادہ نہیں پڑھ رکھا۔ اس لیئے ہر کسی کی ویڈیو تو شئیر نہیں ہو سکتی۔ مقصد بلہے شاہ کے کلام سے آشنائی ہے۔ ویڈیوز کے لیئے پھر دیڈیو والے سیکشن میں جانا پڑے گا۔ آپ بصد شوق اس میں اپنا حصہ ڈالیئے۔ مجھے دلی خوشی ہوگی۔
 
مہ جبین

محفلین
ماشاءاللہ جیسا کلام زبردست ہے ایسا ہی اسکا ترجمہ اور تشریح بھی لاجواب اور عمدہ ہے

جیتے رہو نیرنگ خیال

اللہ تم کو خیرِ کثیر عطا فرمائے
اگر یہ عارفانہ کلام پڑھ کر مجھ جیسے گمراہ راہِ راست پر آگئے تو تمہارا بیڑا تو انشاءاللہ پار ہی ہے
 
نیلم

محفلین
بہت سبق آموز کلام ہوتےہیں بلھےشاہ کے اور اس کلام میں ہمارےآج کے معاشرےکی بہت اچھی شکل دیکھائی گئی ہے.واقعی ہم لوگ باتوں میں بادشاہ اور عمل میں فقیرہیں....بہت شکریہ نین بھیا اتنی اچھی شیئرنگ کے لیے
 
آپی پہلے میں تو آجاؤں راہِ راست پر۔ :p بہت شکریہ آپکا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت سبق آموز کلام ہوتےہیں بلھےشاہ کے اور اس کلام میں ہمارےآج کے معاشرےکی بہت اچھی شکل دیکھائی گئی ہے.واقعی ہم لوگ باتوں میں بادشاہ اور عمل میں فقیرہیں....بہت شکریہ نین بھیا اتنی اچھی شیئرنگ کے لیے
لو جی تسی تے لگدا میرے تے ای چڑائی کر دتی۔ :eek:
بوتا بوتا شکریہ پسند کرن واسطے
 
نیلم

محفلین
لو جی تسی تے لگدا میرے تے ای چڑائی کر دتی۔ :eek:
بوتا بوتا شکریہ پسند کرن واسطے
نہیں جی نہیں میری مجال کسی تے چڑائی کرن دی...توبہ توبہ سنوں آپاریاں نیکیاں دا کج پتہ نہیں تے دوہیاں تےکی چڑھائی کراگے..اسی سارےاک ہی رسی بنڑجوگے ہاں.
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نہیں جی نہیں میری مجال کسی تے چڑائی کرن دی...توبہ توبہ سنوں آپاریاں نیکیاں دا کج پتہ نہیں تے دوہیاں تےکی چڑھائی کراگے..اسی سارےاک ہی رسی بنڑجوگے ہاں.
:waiting: آپ دی نیکی بدی بندہ جاندا ای اے۔ پر ایویں نیاناں بنیا رہندا اے:p
 
Top