تبصرے و تجاویز کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“

رضوان

محفلین
کلیاتِ خلیل جبران کو اردوویب پر شیئر کرنا ایک کارنامے سے کم نہیں ہے۔ خلیل جبران ایک زندہ و جاوید نام ہے جس کی تحریروں نے ایک عالم کو مسخر کیا ہے۔ امیدِ محبت نے ہمیں نئے سرے سے خلیل جبران سے وابستگی کی امید دلائی ہے۔ مبارکباد اور صد آفرین۔

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=2306

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=1649
 
بارِ عظیم ہے جسے امید نے اٹھا لیا ہے اور اب امید کی جانی چاہیے کہ وہ اسے منزل تک پہنچا کر ہی چھوڑیں گی۔ سب سے زیادہ میں پرامید ہوں :lol:
 

سیفی

محفلین
کچھ خلیل جبران کی زندگی کے بارے میں بھی لکھ دیں تو بہتر ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ کون تھا۔۔۔۔۔کہاں پیدا ہوا۔۔۔۔۔۔۔اور کیا کارہائے نمایاں کر کے مر گیا۔۔۔۔۔۔ :)
 
Top