بالکل اور وہ اپنے تتلے کے ساتھ اڑ رہی تھی خوش خوشپتا نہیں تتلیوں کو پکڑنے کی ہمت کیسے کر لیتے ہیں لوگ
اتنی نازک معصوم سی ہوتی ہیں
یہ کیسے پتا چلا کہ وہ تتلا تھا؟بالکل اور وہ اپنے تتلے کے ساتھ اڑ رہی تھی خوش خوش
بھئی دو دو تتلیاں ساتھ ساتھ اڑ رہی تھی تو میں نے گس کرلیایہ کیسے پتا چلا کہ وہ تتلا تھا؟
بھئی یہ بھی تو ہو سکتا ہے نا کہ وہ دو تتلیاں ہوں دو دوستیں ہوں اور گھومنے کا پروگرام بنایا ہوںبھئی دو دو تتلیاں ساتھ ساتھ اڑ رہی تھی تو میں نے گس کرلیا
ہو بھی سکتا ہےبھئی یہ بھی تو ہو سکتا ہے نا کہ وہ دو تتلیاں ہوں دو دوستیں ہوں اور گھومنے کا پروگرام بنایا ہوں
ہو بھی سکتا ہے
بھائی جان۔وہ "کوئی" میں ہی ہوں۔اپنے نوٹیفیکیشنز پر نظر ڈالی تو دیکھا کہ کسی بٹر فلائیز نامی تھریڈ میں کسی نے میری پوسٹ کو پرمزاح قرار دیا ہوا ہے تو کسی نے پسند کیا ہوا۔ جبکہ مجھے یاد ہی نہیں کہ وہ تھریڈ کونسا ہے۔
یہ تو یہاں آکر معلوم ہوا
اور تتلیاں تو واقعی بہت حسین ہوتی ہیں۔
لیکن لوگ پتہ نہیں کیوں اس حسن کو تباہ کرنے کے لیے ان کو پکڑنے میں لگے رہتے ہیں۔
جبکہ یہ حسن تو ان کی آزادی میں ہی نظر آتا ہے۔
جب وہ ہنسی خوشی پروں کو ہلاتے ایک پھول سے دوسرے پر چکر مارتی پھرتی ہیں