گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آخری تدوین:
کھیل کر معلوم ہو گاکیسا رہے گا؟
سوال کریں؟کھیل کر معلوم ہو گا
دھیان کیجیے گا، کہیں بھولے سے جیب میں سے لائیٹر نکال بیٹھے تو چوری پکڑی جائے گی
یہاں جلائیے آگلیب سے سوڈیم لے آئیں پانی کچن میں مل جائے گا
کیلی جائے گی یا کھیلی جائے گی
چونکہ یہ تجرباتی مہم چل رہی ہے اس لئے اب کے ایسی دالیں پیش کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔دال ماش کی
دال مونگ کی
دالی چنے کی
دال مسور کی
دال مکس
دال بھنی ہوئی
دال گوشت
یہی تو دیکھنا ہے کہ آپ ہماری غلطیاں نکالتے ہیں یا نہیں املا کی۔کیلی جائے گی یا کھیلی جائے گی
ازراہِ تفنن تھا میرا تبصرہسبکی ہو گی اچھی خاصی۔
اصل لڑی ہے کہاں ایک لڑی کھولنے کے لئے تین لڑیاں بنا ڈالی بہت ہی فضول خرچ ہیں یاسمیں بہنتبصرے اور اصل لڑی کے الگ الگ ہونے کی وجہ سے الجھاؤ ہو رہا ہے۔ کچھ دیر میں عادی ہو جائیں گے۔
اچھا ہم کریں تو غلطییہی تو دیکھنا ہے کہ آپ ہماری غلطیاں نکالتے ہیں یا نہیں املا کی۔
کوئی بات نہیں۔ میں کون سا دل پر لے کر مر گیا ہوں؟ازراہِ تفنن تھا میرا تبصرہ
مطلب؟؟؟
بہت تعقید ہے
بریک کے دوران یہ کلپ دیکھیے اور ماضی کی یادیں تازہ کیجیے
کسوٹی کے حوالے سے: اگلا سوال پوچھنے کی اجازت چاہوں گا۔
کیا یاد کروا دیا، خوش رہیں۔
اگر نہ دیں اجازت؟
سبکی ہو گی اچھی خاصی۔
یہ سب باتیں اس لڑی میں کیجئیے اور کسی فیصلے پر پہنچنے کے بعد دوسری لڑی میں جائیے۔ تا کہ اس میں صرف سوال ہی کئے جائیں۔یاد دہانی کے عرض ہے کہ کسوٹی میں چار شعبوں میں سے کسی ایک سے سوال کیا جاسکتا ہے
۱۔ شخصیت
۲۔ جانور
۳۔ کردار
۴۔ عمارت