عبدالقدیر 786
محفلین
فقرے کو مکمل کریں
آج کل کا معاشرہ ۔۔۔۔۔۔۔
آج کل کا معاشرہ ۔۔۔۔۔۔۔
معلوم نہیں کب ہم لڑھک جاتے ہیں، ۔ معذرت۔پیارے کھلاڑیو
آپ دوستوں سے بنتی کی جاتی ہے کہ کھیل والی لڑی میں صرف کھیل کا جواب ہی دیں باقی کوئی بھی گپ شپ کرنی ہے یا کوئی الجھن ہے تو اس لڑی میں تشریف لائیں یہ لڑی اسی لیے دوستوں کے لیے بنائی گئی ہے، امید ہے تعاون فرما کر کھیل کا لطف دوبالا کریں گے
چلیں یہاں بتا دیں!اس لڑی میں گفتگو کو طول دینا منع ہے ورنہ میں آپ کو ضرور جھوٹی سچی کہانی سنا دیتا۔
انہوں نے آئی ایس ایس بی کی کتاب کا بتا دیا، اب دلیل کا کیا کام؟ آپ جیت گئے۔چلیں یہاں بتا دیں!
بھائی لوگ آگئے ہیں کچھڑی کھانے کے لئےبھائی لوگو۔۔۔ تشریف لے آئیے کھچڑی پکانے کے لئے۔
پکے گی تو کھائیں گے نا۔۔۔بھائی لوگ آگئے ہیں کچھڑی کھانے کے لئے