تجرباتی کھچڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کھچڑی پکانے کا ٹائم ہو گیا

تازہ ترین سوال نمبر 13
ایک جملہ بنا نا ہے بس

منہ تھوتھائے رکھنا
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
ٹالنا وصل کا جو ہے منظور ؎؎؎ خود سے خود منہ تھوتھائے بیٹھے ہیں

کون پہلو سے اٹھ گیا انجمؔ ؎؎؎ آپ کیوں دل دبائے بیٹھے ہیں

؎ مرزا آسمان جاہ انجم
 
Top