شمشاد
لائبریرین
وہی تو جاننا چاہ رہا ہوں کہ وہ کون ذات گرامی ہیں؟Obviously رکن وارننگ دے گا
وہی تو جاننا چاہ رہا ہوں کہ وہ کون ذات گرامی ہیں؟Obviously رکن وارننگ دے گا
اردو ادب کا بیڑہ غرق کیے بغیر آپ کا توپ خانہ خاموش نہیں ہوتا!!!با ادب خوش نصیب
بے ادب بد نصیب
جیسے آپ تو بن گئے!!!ماشاءاللہ
بہت عمدہ اور زبردست
بس اس طرح لکھتی رہیں۔
بہت جلد آپ اچھی لکھاری بن جائیں گی۔
اسی لیے تو وارننگ ملتی ہو گی۔اردو ادب کا بیڑہ غرق کیے بغیر آپ کا توپ خانہ خاموش نہیں ہوتا!!!
محفل میں تیسری مرتبہ آمد کا شاخسانہ!!!وہی تو جاننا چاہ رہا ہوں کہ وہ کون ذات گرامی ہیں؟
یا اللہ خیرمحفل میں تیسری مرتبہ آمد کا شاخسانہ!!!
ارادے تو نیک ہی لگتے ہیں۔یا اللہ خیر
یہ بندوق کے لیے میرا کندھا کیوں استعمال کیا جا رہا ہے؟
اس مرتبہ تو صاف صاف لگتا ہے کہ انتظامیہ نشانہ ہے۔تو نشانہ کون ہے؟
تھینکسبٹیا اتنا اچھا لکھنا تو سیکھ لیا ہے آپ نے ماشاء اللّہ!!!!!