ارے آج تو یوں لگتا ہے کہ آپ شکیل بدایونی، نوشاد اور لتا کے امتزاج کا دن منا رہے ہیں۔
بہت شکریہ جناب۔
ویسے "اعادۂ ایمان" کی حد تک تو درست ہے لیکن کچھ عرصہ (تین سال) قبل قیصرانی صاحب یہی نغمہ محفل میں ارسال کر چکے ہیں۔

شکریہ جناب! بعض اوقات تو میں اپنے لگائے ہوئے نغمے بھی دوبارہ لگا دیتا ہوں کیونکہ شروع کی پوسٹنگز میں مجھے ٹیگز کا علم نہیں تھا اور ٹیگز کے بغیر نغمے تلاش کرنا بہت مشکل کام ہے۔ مجھے نہیں معلوم آپ نے یہ نغمہ کیسے تلاش کر لیا۔ ویسے بھی موسیقی کے لئے ریاض بہت لازمی اور بنیادی حیثیت کا حامل ہے یعنی آپ جتنا زیادہ موسیقی کو سنیں یا گائیں اتنا ہی آپ کے اندر نکھار پیدا ہوتا ہے۔ لہٰذا موسیقی کو بار بار سننا اور گانا موسیقی کے لئے پورے ایمان کا درجہ رکھتا ہے۔