جب مستی کی حالت ہو تو یہ تعریف بھی کم پڑ جاتی ہے۔۔۔خدایا شاعر لوگ بھی ناں تعریف کرتے ہوئے اتنے جھوٹ لکھ جاتے ہیں
ہیکر بھیاجب مستی کی حالت ہو تو یہ تعریف بھی کم پڑ جاتی ہے۔۔۔
بہت زبردست
دوسرے سمجھتے ہیں کہ جھوٹ ہے۔ مگر جو اس کیفیت میں ہو اہمیت وہی جان سکتا ہے۔ہیکر بھیا
مستی میں شاعر لوگ اتنے جھوٹ بولتے ہیں کیا
جی جی وہی وہی بھیادوسرے سمجھتے ہیں کہ جھوٹ ہے۔ مگر جو اس کیفیت میں ہو اہمیت وہی جان سکتا ہے۔
یہاں زاید ٹائپو ہے۔ پہ ہو گاتھک کہ جب سر کسی پتھر پی ٹکا دیتا ہوں
رسی جواب دیو ۔۔ اے کیڑھا جواب ہوندا مقدس؟
بہت خُوب انتخاب
شکریہ عینی اس پذیرائی کے لیےزبردست!
میری پسندیدہ نظم
انتخاب کو پسند کرنے پر مشکور ہوں شیزان بھائیبہت اعلیٰ انتخاب۔۔
اور اتنی ہی خوبصورتی سے دھن بنائی گئی۔۔ سلیم رضا کی آواز دل چھو لیتی ہے۔۔
شیئرنگ کا شکریہ بھائی
شکریہ نجیب بھائیبہت خوب
کب تک بچے رہیں گے میاں۔۔۔ آخر بڑے ہوجائیں اب۔۔۔ (نوٹ: بچے پر تشدید نہیں )اتی رومانی شاعری اور بچوں کو ٹیگ کرتے ہومیاں
شکریہ محسن ان روابط کے لیے
شکریہ برین ہیکر بھائی۔۔ اور یہ بھی پتا چل گیا کہ آپکا نام سلیمان اشرف ہےجب مستی کی حالت ہو تو یہ تعریف بھی کم پڑ جاتی ہے۔۔۔
بہت زبردست
شکریہ منےواہ صاحب واہ
کیا خوب نظم پیش کی ہے۔؎
دل خوش ہو گیا۔
ہاں منے غلطی ہوگئی ہے۔ اگر کوئی ٹھیک کر سکے تو کر دے۔۔ اپنے اختیار سے تو باہر کی بات ہےیہاں زاید ٹائپو ہے۔ پہ ہو گا
خدایا شاعر لوگ بھی ناں تعریف کرتے ہوئے اتنے جھوٹ لکھ جاتے ہیں