تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

م حمزہ

محفلین
تحفوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے تو میں بھی لائن میں لگ جاؤں
ہمارے عظیم شاعر کیلئے عظیم ٹاور:

stock-photo-150595123.jpg
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
نینی بھیا کا ایک اور شاپر! :)
مجھ سے پہلے کتنے ہی شاپر آئے اور آکر چلے گئے
کچھ ڈبلنگ کر کے رخصت ہوئے کچھ کان تڑوا کر چلے گئے

وہ بھی ایک آندھی کا حصہ تھے میں بھی اک جھکڑ کا قصہ ہوں
کل کلاں کہیں رہ جاؤں گا جو آج گروسری کا حصہ ہوں
 
کیا ہی عمدہ شاپر کرایا ہے حضور
 
مجھ سے پہلے کتنے ہی شاپر آئے اور آکر چلے گئے
کچھ ڈبلنگ کر کے رخصت ہوئے کچھ کان تڑوا کر چلے گئے

وہ بھی ایک آندھی کا حصہ تھے میں بھی اک جھکڑ کا قصہ ہوں
کل کلاں کہیں رہ جاؤں گا جو آج گروسری کا حصہ ہوں
آپ کے مراسلے نے ہمیں شاپر شاپر کردیا۔
 
La Alma

لائبریرین
نور سعدیہ شیخ!
میں آپ کے خلوص اور محبت کی مقروض ہوں۔ یہ آپ کی اعلیٰ ظرفی کی دلیل اور حسنِ ظن ہے کہ آپ نے میرا ذکر ہمیشہ اچھے الفاظ میں کیا۔ اس قدر افزائی کے لیے تہہ دل سے آپ کی شکر گزار ہوں۔
میری طرف سے یہ تحفہ قبول کیجئے:):)
gabrielle.jpg

میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے اپنی زندگی کے کچھ پل اتنے خوبصورت اور پرخلوص لوگوں کی صحبت میں گزارنے کا موقع ملا۔ یہ گھڑی ان لمحات کی یاد دہانی کے لیے
123-20-27-20-55-002.jpg
 
نور وجدان

آپ نے بھی تو خوب خبر رکھی ہے کہ تحائف میں پرفیوم ہی سب سے اچھی چیز ہے! بہت بہت شکریہ پیار و محبت کے تبادلے کے:) اچھوں کا ذکرِ خیر ہر کوئی کرتا ہے ان میں ناچیز بھی سہی :)
 
تمام محفلین کے لیے!!
unnamed.jpg

اسی طرح لکھتے رہیں۔
تمام محفلین کی باریاں بھی لگاتی جائیں اس پین پر اور یہ بھی بتاتی جائیں کہ اگر سکرین پر روشنائی کے زیادہ دھبے وغیرہ پڑ جائیں تو کون سا واشنگ پاؤڈر استعمال کرنا ہے؟
 
Top