تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

محمد وارث

لائبریرین
اپنے چہیتے محفلین کو تو ہم نے تحفہ دیا ہی نہیں۔ اے خان یہ لیجیے ہماری طرف سے۔ :)
58b92d9be57320303201784723.jpg
اے خان صاحب کہتے ہیں جو اس گاڑی میں بیٹھتا ہے وہ بعد میں اسی گاڑی یا اسی طرح کی کسی گاڑی کا پہیہ بن جاتا ہے، سوچ کے بیٹھنا یار لیکن جتنا آپ کو شوق ہے آپ تو پہیہ چھوڑ ہارن بننے کو تیار ہو جائیں گے! :)
 
اے خان

محفلین

بس کیا کریں ظالم ہے دل کی لگی:redheart::redheart:
 
لاریب مرزا

محفلین
اے خان صاحب کہتے ہیں جو اس گاڑی میں بیٹھتا ہے وہ بعد میں اسی گاڑی یا اسی طرح کی کسی گاڑی کا پہیہ بن جاتا ہے، سوچ کے بیٹھنا یار لیکن جتنا آپ کو شوق ہے آپ تو پہیہ چھوڑ ہارن بننے کو تیار ہو جائیں گے! :)
وارث بھائی، کہیں آپ یہ تو نہیں سمجھ رہے کہ ہم نے عبداللہ بھائی کو سرخ اور پیلے رنگ کی ریسکیو کی گاڑی تحفے میں دی ہے۔ :)
 
اسی طرح کہتے ہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔ ہو سکتا ہے خان صاحب کا جوڑ ابھی آسمان پر ہی ہو۔
 
محمد وارث

لائبریرین
وارث بھائی، کہیں آپ یہ تو نہیں سمجھ رہے کہ ہم نے عبداللہ بھائی کو سرخ اور پیلے رنگ کی ریسکیو کی گاڑی تحفے میں دی ہے۔ :)
وہ تو یقینی طور پر آپ نے نہیں دی ہوگی، لیکن ستم ظریفی ہے کہ مستقبل بھی اسی ایک تصویر میں بند ہو گیا! :)
 
فرقان احمد

محفلین
اسی طرح کہتے ہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔ ہو سکتا ہے خان صاحب کا جوڑ ابھی آسمان پر ہی ہو۔
لالہ! کیا ہوا؟ تابش بھیا کافی دوراندیش واقع ہوئے ہیں؛ امکان غالب ہے کہ وہ دوسرے، تیسرے یا چوتھے جوڑ کی بات کر رہے ہوں گے!
 
آخری تدوین:
میں سوچ رہا تھا پانچوں کو لائبریری بنائیں گے۔ :)
قبلہ! بناتو لیں لیکن کچھ قباحتیں ہیں۔ پہلی تو یہ کہ کچھ جنتیوں کو اپنے گھر میں لائبریرین بننے پر شاید اعتراض ہو۔

دوم یہ کہ پانچواں محل کہیں وجہِ فساد نہ بن جائے!
 
Top