سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ دو کتب کو برقیا کر یہاں پیش کرنے کی تحریری اجازت حاصل ہوگئی ہے ۔ میں شکریہ ادا کرنا چاہوں گی قیصرانی صاحب کا کہ آپ نے بلا تاخیر تحریری اجازت نامے کے فارمیٹ کی ابتدائی شکل اردومیں مہیّا کی ۔ یہاں میں محب علوی کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گی اور اس مرتبہ محب علوی آپ کی محنت سے بھی استفادہ کرنا ممکن ہوگا کیونکہ کچھ اور کتب کی تحریری اجازت بھی جلد ہی ملنے والی ہے ۔ محب علوی اور قیصرانی صاحب اگر تحریری فارمیٹ میں کوئی ضروری تبدیلی کی جا سکتی ہے تو میں آپ سے گذارش کروں گی کہ اگلے دس سے پندرہ گھنٹوں تک موجودہ فارمیٹ میں تبدیلی کر دیجئے ۔
شکریہ