تحریر پڑھنے میں مدد کریں !

بے الف اذان

محفلین
تصوری میں یوں محسوس ہوتا ہے کہ اس سطر کے نیچے مزید کچھ لکھا ہے اگر مناسب خیال کریں تو مکمل تصویر شامل کریں تا کہ امکانات بڑھ جائیں
مکمل تصویر (خط) تک رسائی ممکن نہیں ہو سکی۔ چونکہ یہ ایک ذاتی خط ہے ، اسلیے دوست شیئر کرنے سے قاصر ہے۔
 
حسان خان

لائبریرین
دامَ اور دامت کے مابین کیا فرق ہے ۔

دامَ عربی میں مذکر فاعل کے لیے استعمال ہوتا ہے، جبکہ دامَتْ مؤنث فاعلوں کے لیے مخصوص ہے۔ دو مثالیں تقابل کے لیے پیش ہیں:
دامَ اِقبالُهُ = اُن کی نیک بختی کو دوام حاصل ہو
دامَتْ برَکاتُهُ = اُن کی برکات کو دوام حاصل ہو

'اقبال' عربی میں مذکر ہے، اسی لیے اس کے ساتھ مذکر کا صیغہ استعمال ہوا ہے۔ جبکہ دوسری جانب چونکہ برکات ایک مؤنث لفظ ہے، لہٰذا یہ لفظ مؤنث کے صیغے کا متقاضی تھا۔
 
آخری تدوین:

بہت بہت شکریہ جناب ! کس خوبصورتی سے آپ نے سمجھایہ ہے ۔

ایک سوال مزید پوچھنا چاہوں گا۔ تو کیا ہم اسطرح بھی کہہ ، لکھ سکتے ہیں کہ "محترم جناب خاں صاحب قبلہ دام اقبالہ و دامت برکاتہ " ( میں نے خط کی مثال لی ہے )
 
بے الف اذان

محفلین
دامَ اِقبالُهُ = اُن کی نیک بختی کو دوام حاصل ہو
دامَتْ برَکاتُهُ = اُن کی برکات کو دوام حاصل ہو
عربی میں اسطرح کی دیگر مثالیں بھی شیئر کیجیے گا جو ہم خط میں استعمال کر سکیں ، یا کسی دوست کو چٹھی لکھتے وقت ۔
 
حسان خان

لائبریرین
ایک سوال مزید پوچھنا چاہوں گا۔ تو کیا ہم اسطرح بھی کہہ ، لکھ سکتے ہیں کہ "محترم جناب خاں صاحب قبلہ دام اقبالہ و دامت برکاتہ " ( میں نے خط کی مثال لی ہے )
دامت برکاتہ عموماً دینی علماء اور فقہاء کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
 
تجمل حسین

محفلین
فایل میں سے کچھ ختم کرنا ہے اس کی جگہ نیا ایڈکرنا ہے
پھر آپ کے لیے یہی صحیح ہے۔ :)
a-pdf.restrictions.remover استعمال کریں، مکمل ورژن تلاش کرنا آپ کا کام
اگر صرف کچھ نیا شامل کرنا ہو تو فائل کو Save As کر کے یہ مسئلہ ہوجاتا ہے۔
 
بھیا بس ایسا ہی ہے۔ اب تو خود کو بھی کافی دنوں بعد نظر آتی ہوں۔
دعا کیا کیجیئے کہ مصروف چاہے ہو جاؤں مغرور کبھی نہ ہوں۔

آمین۔
مگر آپ کی بات سے معلوم ہوتا ہے کہ کوئی ایسی مصروفیت ہے جس کی بنا پر غرور کیا جا سکتا ہے
 
Top