یہ وہی ریاض صاحب ہیں جنہوں نے جوزف کالونی سانحے میں مشتعل ہجوم کی قیادت کیقومی اسمبلی حلقہ :NA 118
شاہدرہ اور راوی کے کنارے واقع یہ حلقہ ہے۔
2008 نتائج
محمد ریاض 55900 ووٹ مسلم لیگ (ن)
آصف ہاشمی 24712 ووٹ پی پی پی
یہ وہی ریاض صاحب ہیں جنہوں نے جوزف کالونی سانحے میں مشتعل ہجوم کی قیادت کی
قومی اسمبلی حلقہ :NA 118
2008 نتائج
محمد ریاض 55900 ووٹ مسلم لیگ (ن)
آصف ہاشمی 24712 ووٹ پی پی پی
شاہدرہ ٹاؤن
بیگم کوٹ
فیصل پارک
کوٹ ماجو
عزیز کالونی
قلعہ لچھمن سنگھ
جیا موسی
فروٹ مارکیٹ
صادق پورہ
پھنگلی باغ
صدیقہ کالونی
قومی اسمبلی حلقہ :NA 118
2008 نتائج
محمد ریاض 55900 ووٹ مسلم لیگ (ن)
آصف ہاشمی 24712 ووٹ پی پی پی
شاہدرہ ٹاؤن
بیگم کوٹ
فیصل پارک
کوٹ ماجو
عزیز کالونی
قلعہ لچھمن سنگھ
جیا موسی
فروٹ مارکیٹ
صادق پورہ
پھنگلی باغ
صدیقہ کالونی
2008 میں اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹر کی تعداد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ 250850 تھی جس میں سے صرف 80612 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔
یعنی 170238 ووٹرز نے ووٹ نہیں ڈالا ۔ اگر تحریک انصاف ان ووٹرز کو پولنگ بوتھ تک لے آئی تو " اپ سیٹ " ممکن ہے ۔
پھر تو واقعی ن کی ہی باری ہےپاکستان کی ابادی کا 70 فی صد لٹریٹ نہیں ہے
یہی آصل پاکستان ہے
آسمان سے تو نہیں لیکن چونکہ بدمعاشین کا طریقہ ہی پٹواری تھانہ کچہری میں اپنے بندے لگوانا ہے اس وجہ سے خان صاحب کو نون لیگ کی جیت کا پورا یقین ہے کیونکہ خان صاحب بھی بدمعاشین اوہ سورہ شریفین کی شریفانہ سیاست کے حامی و داعی ہیںن نے کیا آسمان سے مہر لگوائی ہے
خان صاحب چونکہ آپ خان ہیں اس وجہ سے آپ کو سمجھانا فضول ہے۔لوگوں کو چریا کہنا
دھمکیاں دینا
کیا یہی مہذب انسانوں کا شیوہ ہے
مجموعی طور پر میں ذاتیات سے گریز کرتا ہوں ۔ ہر ایک کوعزت دیتا ہون۔ باوجود اسکے کہ خود فورم پر موجود کچھ نادان لوگ مجھے جان بوجھ کر گالیاں تک لکھتے رہے ہیں۔ مگر میں اگنور ہی کرتا ہوں انھیں نادان اورکم عمر سمجھ کر۔
امید ہے کہ اپ سب لوگ مہذب زبان استعمال کریں گے
خان صاحب چونکہ آپ خان ہیں اس وجہ سے آپ کو سمجھانا فضول ہے۔
آپ اپنی ہی اداؤں پہ ذرا غور کریں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
خان صاحب آپ کے لیئے جو محتاط زبان ساجد نے استعمال کی ہے وہ ناکافی ہے آپ صرف اور صرف شریفین کی تھانہ پٹواری اور کچہری کلچر والی زبان پر سمجھے والی شخصیت ہیں۔
دوسری یہ کیابات کی؟ یہ تو نسلی تعصب ہےخان صاحب چونکہ آپ خان ہیں اس وجہ سے آپ کو سمجھانا فضول ہے۔
۔
قومی اسمبلی حلقہ :NA 119
گوالمنڈی اور گرد و نواح
2008 نتائج
حمزہ شہباز مسلم لیگ (ن) سے اس حلقہ میں بلا مقابلہ جیت گئے تھے۔
اس دفعہ غالبا نواز شریف اس حلقہ سے الیکشن لڑیں گے اور یوں یہ سیٹ ن لیگ کی پکی محسوس ہوتی ہے۔
اس دفعہ کافی ووٹر نئے بھی ہوں گے اس لیے نتائج حیران کن ہو سکتے ہیں ۔ میری خواہش ہے کہ ہر شہری اپنے شہر کے حساب سے حلقہ انتخاب پر دھاگہ کھولے تاکہ پاکستان کے اہم ترین الیکشن میں ہم سب جان سکیں اور کسی حد تک الیکشن مہم چلا سکیں کیونکہ ابھی خاموش اور غیر متحرک رہنے کا مطلب ہے کہ اگلے پانچ سال کے لیے مزید "مصیبت" اور "اذیت" کا سامان کرنا۔
ساجد کا تو درمیان میں نام ہی نہیں پتہ نہیں آپ کی ساجد کے ساتھ کوئی ذاتی پرخاش ہے کہ آپ اس کو درمیان میں گھسیٹ رہے ہیں۔ ایک بات یاد رکھیں اللہ کے فضل سے اردو محفل ایک ایسا فورم ہے جہاں پر ذاتی دشمنیاں اور ذاتی دوستیاں نہیں نبھائی جاتی ہیں گو آپ کافی پرانے ممبر ہو لیکن لگتا ہے یاداشت سٹھیا گئی ہے۔کیا اپ کہنا چاہتے ہیں میرے لیے ساجد کو گالی گلوچ کی زبان استعمال کرنی چاہیے
فرض کیجیے کہ میری ادائیں نامناسب ہیں۔ پھر بھی کیا اپ گالی گلوچ کی زبان استعمال کرناچاہتے ہیں
مجھے اپ کی ذہنیت پر افسوس ہے۔
مہران بینک والے کیس کے فیصلے کے بعد نواز شریف 62 ،63 پر کیسے پورے اُتر سکتے ہیں؟؟