قیصرانی
لائبریرین
ایس ایس جی کے آفیشل پیج پر ہے فیس بک کے۔ ان سے ایسی توقع تو نہیںیہ تصویر حالیہ ایف سی والے افراد کی نہیں ہوسکتی۔ ان افراد کو تین چار سال طالبان نے حراست میں رکھا ہوا تھا۔ تین چار سال تک طالبان نے انہیں ڈارھی کاٹنے دی؟
ایس ایس جی کے آفیشل پیج پر ہے فیس بک کے۔ ان سے ایسی توقع تو نہیںیہ تصویر حالیہ ایف سی والے افراد کی نہیں ہوسکتی۔ ان افراد کو تین چار سال طالبان نے حراست میں رکھا ہوا تھا۔ تین چار سال تک طالبان نے انہیں ڈارھی کاٹنے دی؟
ایس ایس جی کے آفیشل پیج پر ہے فیس بک کے۔ ان سے ایسی توقع تو نہیں
جن کی گردنیں کاٹنی ہوں، انہیں داڑھی کاٹنے پرکیا اعتراض کرتے؟میرا تجزیہ بھی کافی وزنی ہے۔۔۔
جن کی گردنیں کاٹنی ہوں، انہیں داڑھی کاٹنے پرکیا اعتراض کرتے؟
کیا آپ کو یقین ہے کہ واقعی آفیشل پیج ہے۔ میں نے کوئی پاکستانی فیس بک پیج دیکھا تھا جس کے عنوان میں آفیشل پیج موجود تھا مگر ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ اصل بندے سے کوئی تعلق نہیںایس ایس جی کے آفیشل پیج پر ہے فیس بک کے۔ ان سے ایسی توقع تو نہیں
فیس بک پر پاک آرمی اور ایس ایس جی کے گروپ موجود ہیں تاہم کبھی ایسی پوسٹ نظر سے نہیں گذری۔ ویسے بھی سرکاری طور پر کسی ادارے کی نمائندگی کی تصدیق عموماً فیس بک والے کرتے ہیںکیا آپ کو یقین ہے کہ واقعی آفیشل پیج ہے۔ میں نے کوئی پاکستانی فیس بک پیج دیکھا تھا جس کے عنوان میں آفیشل پیج موجود تھا مگر ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ اصل بندے سے کوئی تعلق نہیں
ایس ایس جی پیج کا لنک؟فیس بک پر پاک آرمی اور ایس ایس جی کے گروپ موجود ہیں تاہم کبھی ایسی پوسٹ نظر سے نہیں گذری۔ ویسے بھی سرکاری طور پر کسی ادارے کی نمائندگی کی تصدیق عموماً فیس بک والے کرتے ہیں
یہ دیکھیئےایس ایس جی پیج کا لنک؟
پاکستانی سرزمین پر حملہ آور ڈرونز کے معاملے میں بھی یہی قانون ہے۔پاکستانی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والے ہر کتے (کتوں سے معذرت کے ساتھ) کا انجام گولی ہے اور یہی رہے گا
حسنِ ظن سے قطع نظر، میں نے عرض کیا تھا نا کہپاکستانی سرزمین پر حملہ آور ڈرونز کے معاملے میں بھی یہی قانون ہے۔
ابھی طالبان کے حامیوں کا ردِ عمل دیکھئے گا کہ وہ اسے کیسے جسٹی فائی یا گول کرتے ہیں
میں تو خیر فیس بک پر نہیں ہوں۔ لیکن یہ صفحہ دیکھ سکتی ہوں۔ میرا نہیں خیال کہ یہ ایس ایس جی کا آفیشل پیج ہو گا۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ کسی نے ایسے ہی بنایا ہو گا۔ کیونکہ تصویر کے سلسلے میں محمد امین کی بات میں کافی وزن ہے۔ ویسے بھی اگر یہ تصویر درست ہوتی تو آئی ایس پی آر اخبارات میں بھی ریلیز کرتی۔
یہ تو آپ نے ڈرون حملوں کو جسٹی فائی کرنے کی کوشش کی ہے۔حسنِ ظن سے قطع نظر، میں نے عرض کیا تھا نا کہ
یہاں بات ہو رہی ہے کہ طالبان مذاکراتی عمل میں کتنے سنجیدہ ہیں۔ میری پوسٹ اسی سے متعلق ہے۔ آپ بتائیے کہ ڈرون حملوں کا ذکر کس نے کیا؟یہ تو آپ نے ڈرون حملوں کو جسٹی فائی کرنے کی کوشش کی ہے۔
آرمی ہو یا ایس ایس جی جیسے نام، کسی اور کو اپنی نمائندگی نہیں کرنے دیتے عموماًمیں تو خیر فیس بک پر نہیں ہوں۔ لیکن یہ صفحہ دیکھ سکتی ہوں۔ میرا نہیں خیال کہ یہ ایس ایس جی کا آفیشل پیج ہو گا۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ کسی نے ایسے ہی بنایا ہو گا۔ کیونکہ تصویر کے سلسلے میں محمد امین کی بات میں کافی وزن ہے۔ ویسے بھی اگر یہ تصویر درست ہوتی تو آئی ایس پی آر اخبارات میں بھی ریلیز کرتی۔
جزاک اللہسوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ ایس ایس جی کا کوئی افیشل پیج ہو اور وہ بھی فیسبک پر!
آرمی تمام پی آر ایکٹیویٹیز آئی-ایس-پی-آر کے ذریعے کرتی ہے اور ان کی اپنی ویبسائٹ ہے۔
یہ سب کہنے کے بعد، طالبان کی وڈیو جس میں وہ ایف سی کے شہداء کی سر کٹی لاشیں سڑک پر رکھ رہے ہیں انٹرنیٹ پر چند دنوں سے موجود ہے۔
نہیں ایسا نہیں ہے. فوج جس جس سوشل میڈیا پر ہے. اس کو آرمی اور آئی ایس پی آر کی ویب سائٹس پر لکها جاتا ہے. جیسے ٹویٹر. فیس بک کو آرمی آفیشلی استعمال نہیں کرتی. پرائیویسی ایشوز کی وجہ سے.آرمی ہو یا ایس ایس جی جیسے نام، کسی اور کو اپنی نمائندگی نہیں کرنے دیتے عموماً