تحریک انصاف اور ممبر شپ مہم

جاسم محمد

محفلین
دانشور طبقہ میں سے جہانگیر ترین موجود تو ہے جو کہ توانائی اور معیشت پالیسی بنا رہا ہے اور اس کی صلاحیتوں پر کم ہی کسی کو شک ہے۔
واقعی جہانگیر ترین کے چونا لگانے کی صلاحیتوں پر 8 سال بعد بھی کوئی شک و شبہ نہیں ہے۔ :)
 
جاسم محمد

محفلین
پی پی پی اور ن لیگ سے تحریک انصاف کئی گنا اچھی ہے،باقی سب اپنی اپنی باریاں لگا رہے ہیں۔ اتنی دفعہ حکومت میں آ چکے ہیں جو پہلے کیا وہی اب کریں گے۔
2012-13میں عوام عمران خان کے ساتھ تھی اور وزیر اعظم نواز شریف کو بنا دیا گیا۔ 2018 میں عوام نواز شریف کے ساتھ تھی اور وزیر اعظم عمران خان کو بنا دیا گیا۔ 2023 میں عوام عمران خان کے ساتھ ہوگی لیکن وزیر اعظم کسی اور کو بنا دیا جائے گا۔ پاکستانی سیاست کا المیہ۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین

مجھے نہیں سمجھ آتی کہ میں یہ سیاسی کامنٹ کیوں کیا تھا لیکن میں نے 2018 میں عمران خان کو صرف تعلیمی پالیسیوں کی وجہ سے ووٹ دیا تھا اور مجھے اِس بات پہ دکھ ہے۔ اِن سے بہتر تعلیمی پالیسیاں نواز لیگ کی تھیں۔
 
Top