تحریک انصاف دیوار گرانا چاہتی ہے تاکہ طالبان مجھے مار سکیں - بلاول بھٹو

لالہ رخ

محفلین
آپ اپنے جواب پر غور کر لیجے! آپ اپنی بات کی خود ہی نفی کر رہی ہیں۔ کسی بھی بات پر کا مطلب کوئی نا کوئی بات تو ہوگی۔ :D
مجھے آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی ذرا وضاحت دیں مجھے تو اپنے جواب میں ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی جس میں کم از کم خود کی کسی بات کی نفی کروں ، میں نے ایک سوال کیا ان صاحب سے جن کے مراسلے کا اقتباس لیا میں نے اور ساتھ ہی خوش ہونے کی ذاتی لاجک دی ۔ کسی بھی بات کے ساتھ "کبھی بھی" لکھا ہے :)
 
Top