تحریک انصاف کی تعلیمی پالیسی!

زلفی شاہ

لائبریرین
قومیت تو پاکستانی ہے۔ اس سے کیسا چھٹکارا پایا جا سکتا ہے سوائے ملک تبدیل کئے؟
یہی تو وقت کا تقاضا ہے کہ میری قوم اپنے آپ کو مسلمان اور پاکستانی سمجھنا شروع کر دے ۔ پھر یہ واقعتا ایک قوم بن جائے گی۔ جب ایک قوم بلٹ ہو جاتی ہے تو پھر منزلیں اس کی راہی بن جاتی ہیں۔ میرا اشارہ انتخابات کے موقع پر برادری ازم کی بنیاد پر ووٹ ڈالنے کے رجحان کی طرف تھا۔ جس کی وجہ سےکرپٹ لوگ منتخب ہوجاتے ہیں۔ یہی لوگ ہماری تباہی کا سبب ہیں۔
 
موجو

لائبریرین
علامہ صاحب کہتے ہیں۔​
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہے
یہ بت کہ تراشیدہء تہذیبِ نوی ہے​
غارت گرِ کاشانہء دینِ نبَویؐ ہے​
بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے​
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفویؐ ہے​
 
لیکن یہ تعلیمی پالیسی ہے کیا؟۔۔۔اگر تحریکِ انصاف کا کوئی کارکن یہاں اس پالیسی کے چیدہ چیدہ نکات ٹائپ کرکے پوسٹ کردے تو نوازش، کیونکہ ویڈیو کچھ درست طریقے سے چل نہیں رہی۔
 
arifkarim

معطل
یہی تو وقت کا تقاضا ہے کہ میری قوم اپنے آپ کو مسلمان اور پاکستانی سمجھنا شروع کر دے ۔ پھر یہ واقعتا ایک قوم بن جائے گی۔ جب ایک قوم بلٹ ہو جاتی ہے تو پھر منزلیں اس کی راہی بن جاتی ہیں۔ میرا اشارہ انتخابات کے موقع پر برادری ازم کی بنیاد پر ووٹ ڈالنے کے رجحان کی طرف تھا۔ جس کی وجہ سےکرپٹ لوگ منتخب ہوجاتے ہیں۔ یہی لوگ ہماری تباہی کا سبب ہیں۔
پہلے ایک پاکستانی "قوم" تو بن جائیں۔ مسلمان بننا تو بہت بعد کی باتیں ہیں۔
 
arifkarim

معطل
لیکن یہ تعلیمی پالیسی ہے کیا؟۔۔۔ اگر تحریکِ انصاف کا کوئی کارکن یہاں اس پالیسی کے چیدہ چیدہ نکات ٹائپ کرکے پوسٹ کردے تو نوازش، کیونکہ ویڈیو کچھ درست طریقے سے چل نہیں رہی۔
کارکن؟ کیا اس انفارمیشن کیلئے بھی کسی کارکن کی ضرورت پڑے گی؟

PTI Education Policy VisionPress Release
Pakistan Tehreek–e-Insaf has come forward with an Education Vision to present a solution to the education emergency in Pakistan. This Vision has been formulated in response to poor governance and abysmally low funding of the Education system which has resulted in shocking indicators:
  • Our literacy rate, especially for women, is lower than most countries in our region.
  • Approximately 16.6 million children are out of school. For women, this is worse – with only one in three rural women ever attending a school
  • Substandard or non-existent basic facilities
  • Poor learning outcomes in most government schools
  • A socially irresponsible population due to lack of proper guidanceA social and class divide, created through pubic versus private education system
PTI’s Proposed Approach
  • PTI’s Education Policy aims to provide equal opportunity of quality education in a system which caters to every citizen, young and old and removes poverty as a barrier for children to realize their potential
  • The objective of education will be to promote critical thinking and to improve articulation skills of students
  • PTI strongly believes in One education system for all, to achieve equality and attain cultural and social harmony
PTI believes that the education system of Pakistan can be reformed by adopting the following 6 point agenda:
  1. One education system for all
    • Mother tongue and/or Urdu as medium of instruction
      • Each province will choose mother tongue and/or Urdu as medium of instruction in all government and private schools up to Class 8
      • Class 9 to 12 will be transition years during which schools shall have the option to shift to English as the medium of instruction in preparation for professional / higher studies
      • English will be the medium of instruction for all university and professional education
      • English and Urdu will be taught as compulsory subjects from Class 1 to 12
    • A new Uniform Curriculum for all
      • Uniform and world standard curricula for all government and private schools.
      • Standardized Assessment / Examination of students.
      • All students in public and private schools will be assessed under one standardized assessment / examination. These assessments will test students on their understanding, rather than their memory.
      • Each province to have an independent Examination Commissions with stakeholder representation to oversee exams for Class 8, 10, 12 to bring standards of all regional boards at par.
      • Operate with full transparency to rank and disclose school / student performance.
  2. Decentralized governance in education
    • Education service delivery and management will be devolved to district and sub-district levels.
    • Provincial governments will provide oversight and regulation only.
    • Establish fully autonomous District Education Authorities (DEA) to perform education management functions on an aggregate level
      • will be dedicated institutional hubs for education provision in the district
      • will reconstitute the entire teaching cadre in the District to make it more accountable for quality and performance
    • School Councils elected by parents of current students will perform school-specific functions
    • All schools/colleges will have formula based funding available as a matter of right
    • Uplift and upgrade government schools to increase enrolment and reduce dropout rate
  3. Dramatically increase government spending on education
    • Increase government spending on education from 1.8% today to 5% of GDP over its 5-year term, allowing the government to achieve its stated objectives.
  4. Provision of Adult literacy
    • Focus on illiterate adults in the 15-30 age bracket (55.8 million) and invest resources to provide functional literacy to them.
  5. Teacher Training
    • Fresh induction and training of a million plus teachers
    • Re-thing pre-service teachers’ education
    • Investment in ‘in-service’ training and re-training of current teaching cadre
  6. Information and Communications Technology
    • Extensive use of ICT for teaching, learning, performance management and proactive disclosure
    • Use of content available on the ‘cloud’ (Sal Khan Academy model) to provide the option of 24/7 self-education
    • Mass availability of Tablet Computers to enable use of distance education facility
In addition to its 6-point Agenda, PTI believes that Special Initiatives need to be taken to further strengthen the education system of Pakistan. These include special focus on:
  • Girls’ Education
  • Sports and Extra-curricular activities
  • English Language Program
  • Skill Development
  • University Education
http://www.insaf.pk/News/tabid/60/a...pend-25-trillion-RPS-on-education-sector.aspx
 
arifkarim

معطل
تاریخ گواہ ہے ہر سچا اور پکا مسلمان بہترین محب وطن بھی ہوتا ہے۔
بالکل فضول بات ہے۔ یہاں مغرب میں کٹر قسم کے مسلمان اپنے آپکو پیدائشی ملک یعنی مغربی ملک کا محب وطن نہیں سمجھتے اور جہاں کہیں ایشیا یا افریقہ میں کسی مسلمان ملک میں جنگ ہو رہی ہوتی ہے تو وہاں مغربی ممالک کی فوجوں سے لڑنے پہنچ جاتے ہیں۔ جیسے آجکل شام میں ہونے والی خانہ جنگی میں بہت سے مذہبی جنونیوں کا تعلق مغرب سے ہے۔ جب برطانیہ افغانستان میں جنگ لڑ رہا تھا تو کئی بار انکا ٹاکرا برطانیہ میں پیدا ہونے والے ’’حب الوطن‘‘ مسلمانوں سے ہوا جو انکے خلاف لڑ رہے تھے۔ عام دنیا میں اسکو اپنے وطن سے غداری کہتے ہیں۔ شدت پسند اسلام میں اسکو حب الوطنی تصور کیا جاتا ہے!
 
آپ کسی اور نظریے سے سوچ رہے ہیں جبکہ میرا اشارہ کہیں اور تھا جو آپ کی سمجھ میں نہ آسکا۔ جہاں نظریات میں ٹکراؤ آ جائے وہاں اختلافات جنم لیتے ہیں اور یہی نظریاتی اختلافات کدروتوں کا باعث بنتے ہیں۔ چونکہ ہمارے دونوں کی سوچ کے زاویے مختلف ہیں ۔ اس لئے میں اس بحث کو طول نہیں دینا چاہتا۔
 
میں آپکے تحفظات کو سمجھتا ہوں۔ یہاں نظریات کی نہیں حب الوطنی کی بات ہو رہی ہے۔ کوئی بھی شخص جہاں بھی جنم لے، منطقی طور پر وہ اس جگہ کا شہری ہوتا ہے اور اس وطن سے حب الوطنی ایک قدرتی سی بات ہے۔ اگر کوئی مسلمان کسی کافر ملک میں بھی جنم لے، تب بھی اسلام اسکو اس ملک کا حب الوطن رہنے پر مجبور کرتا ہے۔ حب الوطنی کیلئے کسی خاص مذہب کا مسئلہ ہونا ہی نہیں چاہئے۔ حب الوطنی کی بنیاد قومیت سے ہوتی ہے اور بیشک آپ مسلمان پاکستانی ہوں یا عیسائی پاکستانی، حب الوطنی ایک بنیادی شے جسکو مذہبی زاویے سے نہیں دیکھا جا سکتا! طاہر القادری بے شک ساری زندگی پاکستان میں رہے ہوں، اب جبکہ انہوں نے کینیڈا کی شہریت اختیار کر لی ہے تو اب وہ اس ملک کے ایجنٹ ہیں نہ کہ پاکستانی۔ انکی حب الوطنی اب کینیڈا کیساتھ ہونی چاہئے نہ کہ پاکستان کیساتھ۔
 
شکریہ۔
 
Top